مولانا غفور حیدری کی چودھری شجاعت سے ملاقات، پنجاب کی صورتحال پر گفتگو

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا غفور حیدری کی چودھری شجاعت سے ملاقات، پنجاب کی صورتحال پر گفتگو JUIf PMLQ PMLN PDM PTI

ملاقات کے دوران سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی، اس موقع پر انہوں نے مولانا فضل الرحمن کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور پنجاب میں پیدا سیاسی بحران پر گفتگو ہوئی۔

اپنی گفتگو میں سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ملک میں گالی کلچر کو فروغ دیا جبکہ چودھری شجاعت حسین کا سیاست میں نام رواداری اور رکھ رکھاؤ کا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے سینئر وکیل رہنماء فیصل چودھری اور سابق سپیکر پنجاب اسمبلی افضل ساہی کی ملاقات( عرفان جمیل ڈوگر )وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے سینئر وکیل رہنماء فیصل چودھری اور سابق سپیکر پنجاب اسمبلی افضل ساہی کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مجلسِ وحدت المسلمین کا چیئرمین عمران خان اور تحریک انصاف کے سیاسی پروگرام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلانمجلسِ وحدت المسلمین کا چیئرمین عمران خان اور تحریک انصاف کے سیاسی پروگرام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلان تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry SMQureshiPTI Asad_Umar MWM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی سفیرکی شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر اپنے ٹرک پر پینٹ کرنے والے پاکستان سے ملاقاتپاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعيد المالكی نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر اپنے ٹرک پر آویزاں کرنے والے پاکستانی ٹرک ڈرائیور سے ملاقات کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران کے قریبی ساتھی نے میجر جنرل فیصل نصیر سے رابطہ کرانے کا کہا تھا، حامد میرمیرے انکار پر عمران خان کے قریبی ساتھی ناراض ہوگئے تھے: حامد میر کی گفتگو ہر بار نیا جھوٹ سرآٹا قوت خرید میں نہیں رہا۔کیا کریں۔ اس ملک میں خودکشی کو بھی قانونی فریم میں لائیں تاکہ سفید پوشوں کو سہولت میسر ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے گفتگو، شرائط پر عمل کی یقین دہانیآئی ایم ایف کی ایم ڈی سے کہا نواں جائزہ مکمل کرنے کیلئے وفد پاکستان بھجوائیں تاکہ اگلی قسط مل سکے، ایم ڈی نےکہا وہ پاکستان کی مشکل کوسمجھتی ہیں: شہباز شریف مزید پڑھیں: ایم ڈی٫ آئی ایم ایف پاکستان کے حکمرانوں کے سارے کرتوتوں سے واقف ہیں۔ یہاں تک کہ پاکستان سے پیسے لوٹ کر کس طرح واپس ایم ڈی کے ملک میں پہنچ جاتے ہیں۔ لعنت ہو حکمرانوں پر 🖐🏿 افسوس ہے اِن سیاسی چوروں کو سپورٹ کرنے والوں پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Stop spreading lies.... What abaysharmi that a third country has to intervene and convince IMF to provide relief... Where is govt policy....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: پاکستانی کرکٹرز کو مشوروں میں ولیمسن نے یوسف سے کیا شکوہ کیا جو قہقہے لگ گئے؟پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹوئٹر پر کین کے ہمراہ پاکستانی بیٹرز کی گفتگو کی ویڈیو جاری کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »