بلوچستان کے اہم سیاسی رہنماؤں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان کے اہم سیاسی رہنماؤں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی تفصیل:MediaCellPPP AAliZardari BBhuttoZardari Balochistan

پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ترجمان کا کہنا تھاکہ سابق وفاقی وزیرسردارفتح محمد حسنی، نوابزادہ گزین مری، طاہر محمود، وزیر اعلیٰ بلوچستان کے کوآرڈینیٹر نوابزادہ جمال رئیسانی، میرفرید رئیسانی، میر عبداللہ راہیجا اورمیراللہ بخش رند پی پی میں شامل ہوئے۔اس کے علاوہ علی مددجتک،حاجی ملک گورگیج، نور

احمد بنگلزئی، میرعبیدگورگیج، محمدعیسیٰ فتح، لالہ بخش، محی الدین سمیت دیگرنے بھی شمولیت اختیار کی۔آصف زرداری نے پیپلزپارٹی میں شمولیت پر بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں کومبارکباد دی اور کہا کہ بلوچستان اور پاکستان پیپلزپارٹی کا ایک تاریخی رشتہ ہے، پیپلزپارٹی نے ہمیشہ بلوچستان کے حقوق کیلئے حقیقی جدوجہد کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کے اہم سیاسی رہنماؤں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلیآصف زرداری نے پیپلزپارٹی میں شمولیت پر بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں کومبارکباد دی Baap walay apny baap k pas jarahy hy q k federal main next government PPP k ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیتبلوچستان کے سینئر سیاستدانوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان کے مزید اہم سیاسی رہنماؤں نے پی پی پی میں شمولیت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہلیری کلنٹن نے کولمبیا یونیورسٹی میں بطور پروفیسر شمولیت اختیار کرلی عالمی امور کا مضمون پڑھائیں گیہلیری کلنٹن نے کولمبیا یونیورسٹی میں بطور پروفیسر شمولیت اختیار کرلی، عالمی امور کا مضمون پڑھائیں گی HillaryClinton Joined ColumbiaUniversity Globalaffairs Professor Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے منحرف رہنماؤں کی نئی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری رابطے بھی شروع09:45 PM, 7 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے منحرف ہونے والے سابق رہنماؤں نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری کرلی اور نئ پارٹی پیوپلز پارٹی کی بی ٹیم ہوگی کیونکہ دونوں کامزاج ایک جیسا ہے آل پاکستان متحدہ لوٹہ پارٹی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ساری توجہ فلاحی کاموں پر کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہو ر ہا: علیم خانپی ٹی آئی کے منحرف اراکین نے علیحدہ سیاسی جماعت بنانے کی تیاری کر لی ہے، وسطی اور جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اہم سیاستدانوں کا نئی سیاسی جماعت میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان کے اہم سیاسی رہنما پی پی میں شاملزرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان کے اہم سیاسی رہنما پی پی میں شامل ARYNewsUrdu عوام روٹی آٹے کے لئے مر ریئ ہے اور یہ گدھا لوگوں کو پیسے دیکر پارٹی میں شامل کرنے میں لگا ہوا ۔ جیسے اب نے مرنا نہیں ۔ کیسے گھٹیا اور بے حس لوگ ہیں zardari ka kaam hy krny do isy, dukh tu isko promote krny waly pe hta hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »