ممبران کی تقرری آرٹیکل 213 کی خلاف ورزی ہے،الیکشن کمیشن نے جواب ہائیکورٹ میں جمع کرادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن اور حکومت کے درمیان نئے ارکان کی تقرری پر

ڈیڈلاک برقرار ہے ،الیکشن کمیشن نے 2 نئے ممبران کی تقرری غیر آئینی قراردیدی،الیکشن کمیشن نے جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا،جواب سیکرٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے جمع کرایاگیا،الیکشن کمیشن کے جواب کیساتھ سپریم کورٹ فیصلوں کے حوالے بھی دیئے گئے ہیں ۔جواب میں کہا گیاہے کہ ممبران کی تقرری آرٹیکل 213 کی خلاف ورزی ہے،چیف الیکشن کمشنر نے

ممبران کا حلف لینے سے انکار کیا ،23 اگست کوسیکرٹری قانون کو آگاہ کردیا گیاتھا،الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر جواب میں کہا گیا ہے کہ صدر نے ممبران کی تقرری کرتے ہوئے 213 اے اوربی کی خلاف ورزی کی ،آرٹیکل 214 میں ممبران کے حلف کا طریقہ کار موجود ہے،حلف وہ لے سکتا جو بطور ممبر تعینات تصور کیا جائے ،صدر کی جانب سے دو ممبران کا تقرر تعیناتی کے تحت نہیں آتا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہاکی فیڈریشن کی اولمپک کوالیفائر 2020ء کی تیاری پر اولمپئینز کی کڑی تنقید!ہاکی فیڈریشن کی اولمپک کوالیفائر 2020ء کی تیاری پر اولمپئینز کی کڑی تنقید! تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے، شاہ محمود قریشی کا بھارتی مظالم کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا مطالبہجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی تحقیقات کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلدیو کمار کی انڈیا میں سیاسی پناہ کی درخواستپی ٹی آئی کے ترجمان عمر چیمہ نے بی بی سی کو بتایا کہ بلدیو کمار کو سابق رکن خیبر پختونخوا اسمبلی سورن سنگھ کے قتل کے مقدمے میں نامزد کیا گیا تھا۔ اور ابھی بھی ان کے خلاف مقدمہ زیر سماعت ہے۔ BaldevKumar PTI India Pakistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کربلا کی طرح کشمیر بھی معرکہ حق و باطل کی ایک عظیم مثال ہے: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کربلا کی طرح کشمیر بھی معرکہ حق و باطل کی ایک عظیم مثال ہے۔ کشمیریوں نے حق پر قائم رہتے ہوئے سنت امام حسینؓ کو زندہ رکھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کی مسئلہ کشمیر پر پھر سے ثالثی کی پیشکشامريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر ايک بار پھر ثالثی کی پيشکش کر دی ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف مذاکرات، پاکستانی وفد کی دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے پر بریفنگ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »