ایف اے ٹی ایف مذاکرات، پاکستانی وفد کی دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے پر بریفنگ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنکاک: پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ہوا جس میں پاکستان نے رواں اپریل سے اگست تک کے اہداف میں پیشرفت سے آگاہ کیا۔ ایف اے ٹی ایف کی جانب سے 125 اضافی سوالات پر ارسال رپورٹ کا

جائزہ بھی پیش کیا گیا۔

ایف اے ٹی ایف اور پاکستان کے مابین مذاکرات کے پاکستانی وفد کی قیادت وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کر رہے ہیں، پہلے دور کے دوران پاکستان کی جانب سے شرکا کو کالعدم تنظیموں کے اثاثے منجمد اور سرگرمیاں روکنے پر بریفنگ دی گئی، کسٹم حکام نے کرنسی کی غیر قانونی ترسیل پر قابو پانے سے متعلق اقدامات بتائے۔ پاکستانی حکومت کی جانب سے سونے کا کاروبار رجسٹرڈ بنانے پر بات چیت کی گئی اور سونے کے لین دین میں شناختی کارڈ نمبر ضروری قرار دینا بھی موضوع بحث بنا۔ پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے ایشیا پیسفک گروپ کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف حکام کے درمیان اہم مذاکرات شروعپاکستان اور ایف اے ٹی ایف حکام کے درمیان اہم مذاکرات شروع FATF Examine Pakistan Progress MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف حکام کے درمیان اہم مذاکرات شروعبنکاک(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) حکام کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایکشن پلان پرعملدرآمد، ایف اے ٹی ایف اورپاکستان درمیان براہ راست مذاکراتبینکاک:پاکستان ایف اےٹی ایف میں ایکشن پلان پرعملدرآمد کے لئے مذاکرات بینکاک میں شروع ہورہے ہیں، ایجنڈے میں سرفہرست دہشت گردی اورٹیررازم فنانسنگ کےخطرات ہیں،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کا اجلاس جاریپاکستان اور ایف اے ٹی ایف کا اجلاس جاری پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کا اجلاس جاریپاکستان اور ایف اے ٹی ایف ایشیا پیسیفک گروپ کے درمیان بینکاک میں فیصلہ کن مذاکرات جاری ہیں۔ جمعہ 13 ستمبر تک جاری رہنے والے مذاکرات میں وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کی سربراہی میں 15 رکنی وفد شریک ہے پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اورایف اے ٹی ایف ایشیاپیسفک گروپ کے درمیان مذاکرات کاپہلادور،15رکنی وفد کی بریفنگاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اورایف اے ٹی ایف ایشیاپیسفک گروپ کے درمیان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »