فوادچودھری نااہلی کیس، اسلام آبادہائیکورٹ نے وفاقی وزیر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے فوادچودھری نااہلی میں وفاقی

وزیر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا،عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت کو سیاسی معاملات میں مداخلت کیوں کرنی چاہیے؟ مطمئن کریں، سیاسی معاملات سیاسی فورمز پر حل ہونے چاہیں،میری عدالت نے ہمیشہ سیاسی کیس میں مداخلت کی حوصلہ شکنی کی۔پیر محل ،تھانہ چٹیانہ میں شہری کو غیر قانونی حراست میں رکھنے پر ایس ایچ او پر مقدمہ درج

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کی نااہلی کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریفرنس کی سماعت کی،دائر درخواست میں وفاقی وزیر پر اثاثے چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ انہوں نے الیکشن کمیشن میں درست معلومات نہیں دیں۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فواد چوہدری کو 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دیا جائے۔درخواست میں فوادچودھری، الیکشن کمیشن، ایف آئی اے اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست سمیع اللہ...

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کو سیاسی معاملات میں مداخلت کیوں کرنی چاہیے؟ مطمئن کریں، چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نے کہا کہ سیاسی معاملات سیاسی فورمز پر حل ہونے چاہیں، میری عدالت نے ہمیشہ سیاسی کیس میں مداخلت کی حوصلہ شکنی کی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ کون سا انسان صادق اور امین ہو گا؟ہم نے خواجہ آصف کو نااہل کیا سپریم کورٹ نے بحال کردیا،مثال ہمارے سامنے ہے،عدلیہ کو بطور ادارہ سیاسی معاملات میں پڑنا ٹھیک نہیں،عدالت نے فواد چودھری کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد : یوم عاشور پر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات ۔۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو سکینڈل کیس، لاہور ہائیکورٹ نے سابق جج ارشد ملک کا ریکارڈ طلب کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو سکینڈل کیس میں اسلام آبادہائیکورٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت پاکستان آنے والے سری لنکن کھلاڑیوں کو دھمکیاں دے رہا ہے، فواد چوہدریبھارت پاکستان آنے والے سری لنکن کھلاڑیوں کو دھمکیاں دے رہا ہے، فواد چوہدری fawadchaudhry PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جعلی اکاﺅنٹس کیس، احتساب عدالت کا وعدہ معاف گواہ ندیم الطاف کو رہا کرنے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں وعدہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جعلی اکاﺅنٹس کیس، وعدہ معاف گواہ ندیم الطاف کو رہا کرنے کی نیب کی استدعا پر فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں وعدہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”اگر کسی کو عثمان بزدار کی شکل اچھی نہیں لگتی تو وہ ۔۔“ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے واضح پیغام جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے واضح اعلان کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »