جعلی اکاﺅنٹس کیس، وعدہ معاف گواہ ندیم الطاف کو رہا کرنے کی نیب کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں وعدہ

معاف گواہ ملزم ندیم الطاف کو رہا کرنے کی نیب کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آبادمیں جعلی اکاوَنٹس کیس کی سماعت ہوئی،ملزم ندیم الطاف کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کر دیاگیا،نیب پراسکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم ندیم الطاف اب نیب کا گواہ بن گیا ہے، ملزم کی وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست پر

تمام قانونی نکات پر عمل کیا گیا،ملزم ندیم الطاف کا 164 کا بیان بھی ریکارڈ کر لیا گیا، نیب پراسیکیوٹرنے کہا کہ ملزم ندیم الطاف کو چیئرمین کے سامنے بھی پیش کر چکے ہیں،ملزم ندیم الطاف کے رہائی کی احکامات جاری کیے جائیں، احتساب عدالت اسلام آباد نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں وعدہ معاف گواہ ملزم ندیم الطاف کو رہا کرنے کی نیب کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راناثنا اللہ کو جیل میں گھر کا پرہیزی کھانا فراہم کرنے کی درخواست پرفیصلہ محفوظلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنا اللہ کو جیل میں گھر کا پرہیزی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-رانا ثناء کو جیل میں گھر...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے توجہ ہٹانے کیلیے مودی سرکار کی شاطرانہ چال - ایکسپریس اردوبھارت پر حملے کے لیے جنگجوؤں کو ’سمندر کی تہہ‘ میں تربیت دی جارہی ہے، بھارتی نیول چیف نے بے پر کی اُڑادی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان سے مذاکرات مکمل طور پر ختم ہوچکے، ٹرمپ - ایکسپریس اردوکیمپ ڈیوڈ ملاقات کو منسوخ کرنا ذاتی فیصلہ تھا، جس پر کسی سے مشاورت نہیں کی، امریکی صدر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں بھی پنجاب پولیس کے اہلکاروں کا مسیحی خواتین پر تشدد کا انکشاف، بڑی سزا مل گئیسیالکوٹ(ویب ڈیسک )مسیحی برادری کی عورتوں کو تشدد کا نشانہ بنانے پر تھانہ کوٹلی لوہاراں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک سال میں دوسری بار عمرہ کرنے کی فیس معافریاض: (روزنامہ دنیا) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے ایک سال میں دوسری بار عمرہ کرنے کی فیس معاف کر دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »