بلدیو کمار کی انڈیا میں سیاسی پناہ کی درخواست

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے ترجمان عمر چیمہ نے بی بی سی کو بتایا کہ بلدیو کمار کو سابق رکن خیبر پختونخوا اسمبلی سورن سنگھ کے قتل کے مقدمے میں نامزد کیا گیا تھا۔ اور ابھی بھی ان کے خلاف مقدمہ زیر سماعت ہے۔ BaldevKumar PTI India Pakistan

تلک کمار کے مطابق 'ہمارا سارا خاندان پاکستان میں رہتا ہے، یہ ہمارا ملک ہے، بلدیو کمار کی پیدائش بھی پاکستان میں ہوئی ہے اور ہمیں یہاں کسی قسم کی کوئی تکلیف نہیں ہے۔'

جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان عمر چیمہ نے بی بی سی کو بتایا کہ بلدیو کمار کو سابق رکن خیبر پختونخوا اسمبلی سورن سنگھ کے قتل کے مقدمے میں نامزد کیا گیا تھا۔ اور ابھی بھی ان کے خلاف مقدمہ زیر سماعت ہے۔ تحریک انصاف کی طرف سے مخصوص نشستوں کے لیے دی گئی لسٹ میں اس اقلیتی نشست پر بلدیو کمار کا نام دوسرے نمبر پر دیا گیا تھا۔ جس کے تحت سردار سورن سنگھ کی موت کی صورت میں بلدیو کمار کو اس نشست پر منتخب ہونا تھا۔

سردار بلدیو کمار کا تعلق سکھ مذہب سے ہے۔ ان کا سارا خاندان سوات کے علاقے بری کوٹ میں رہائش پذیر ہے جہاں ان کے دو بھائی اور والدہ مقیم ہیں۔ بلدیو کمار کی اہلیہ کا تعلق بھی انڈیا سے بتایا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواستپی ٹی آئی کے بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی سمیت دیگر کرکٹرز کی مرحوم عبدالقادر کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیتلاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی اور پی ٹی آئی رہنما ابرار لاحق سمیت دیگر کرکٹرز مرحوم عبدالقادر کی رہائش گاہ پہنچے اور اہل خانہ سے تعزیت کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محرم الحرام : رینجرز کی جانب سے عوام کے تحفظ کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظاماتمحرم الحرام : رینجرز کی جانب سے عوام کے تحفظ کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات Sindh MuharramUlHaram Rangers Tight Ssecurity Protect Public Muharram SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جذام کے مریضوں کی مسیحا’ڈاکٹررتھ فاؤ‘کی 90ویں سالگرہکراچی: جذام کے مریضوں کے لیے مسیحا‘ میری ایڈیلیڈ سوسائٹی کی سربراہ ڈاکٹر رتھ فاؤ کی 90ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا تونائی کے حصول کے لیے یورینیم کی افزودگی کا اعلانریاض: (دنیا نیوز) سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب توانائی کے حصول کے لیے یورینیم کو افزودہ کرنا چاہتا ہے تاکہ پیٹرولیم کے متبادل کے طور پر ایٹمی توانائی سے استفادہ کیا جا سکے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں قائم اے پی ایم ایل کے شعبہ خواتین کے زیرِ اہتمام پاکستان کے یومِ دفاع کے حوالے سے تقریب منعقددبئی (طاہر منیر طاہر)متحدہ عرب امارات میں قائم اے پی ایم ایل کے شعبہ خواتین کے زیرِ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »