امریکا کی مسئلہ کشمیر پر پھر سے ثالثی کی پیشکش

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر ايک بار پھر ثالثی کی پيشکش کر دی ہے

۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کشمیر پر بھارت اور پاکستان کے درمیان تنازعہ جاری ہے البتہ گزشتہ 15 دن سے ميرے خيال ميں اس کی شدت کم ہوئی ہے۔ افغان امن مذاکرات پر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بات چیت مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے اور طالبان کے ساتھ مذاکرات منسوخ کرنے کا فیصلہ میں نے خود کیا۔ اس بارے ميں کسی سے مشاورت نہیں کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر سیل کا مقصد کشمیر کی صورتحال پر لائحہ عمل مرتب کرنا ہے، شاہ محمود قریشیاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر سیل کے قیام کا مقصد مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر لائحہ عمل مرتب کرنا ہے، مسئلہ کشمیر کو مختلف فورمز پر اٹھانے کے لیے روابط تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے امریکی کمانڈر کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیالراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کی ملاقات، افغانستان اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال، علاقائی سیکیورٹی امور پر بھی بات چیت کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیر: یوم عاشور پر جلوس نکالنے پر پابندیکشمیر میں روایتی طور پر محرم کی آٹھویں، نویں اور دسویں تاریخ کو بڑے جلوس نکالے جاتے ہیں جس میں لوگ بڑی تعداد میں شرکت کرتے رہے ہیں۔ لیکن اس بار وادی میں قید و بند کا ماحول ہے اور انتظامیہ نے دفع 144 نافذ کر دی ہے۔ Kashmir JammuAndKashmir Article370
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انسانی حقوق کونسل کا کشمیر کی صورتحال پر تحفظات کا اظہارانسانی حقوق کونسل کا کشمیر کی صورتحال پر تحفظات کا اظہار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنیوا: انسانی حقوق کونسل کا کشمیر کی صورت حال پر تحفظات کا اظہارجنیوا: انسانی حقوق کونسل کا کشمیر کی صورت حال پر تحفظات کا اظہار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کردیواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »