ممبئی حملوں کی تحقیقات میں اہم پیش رفت50لاکھ ڈالر انعام والا مطلوب ملزم گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی حملوں کی تحقیقات میں اہم پیش رفت،50لاکھ ڈالر انعام والا مطلوب ملزم گرفتار

میر کو گرفتار کرلیا اور ملزم ساجد میر 2008 ء میں ممبئی حملوں کے بعد سے لاپتہ تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ساجد میر ایف بی آئی کے مطلوب ترین افراد کی فہرست

میں بھی شامل تھا۔ساجد میر کے سرپر ایف بی آئی نے 5 ملین ڈالرز کا انعام مقرر کررکھا تھا تاہم حکومت نے ملزم ساجد میر کی باضابطہ گرفتاری کی تصدیق نہیں کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🕋 دوستو یہ گرفتاری ابہام پیدا کررہی ہے ممبئی حملے بھارتی حکومت نے خود کیے MumbaiAttackinHouseofLords میں انڈین جھوٹ کا پول کھل چکا ہے🖤 تو آخر گرفتاری کیسے ہوسکتی ہے ؟؟ یہ کیسا انصاف ہے ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی چھٹی لہر میں شدت, مزید 309 افراد میں وائرس کی تصدیقاسلام آباد:  کورونا کی چھٹی لہر کی شدت بڑھنے لگی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 2 اعشاریہ 22 فیصد پر آ گئی، ملک بھر میں مزید 309 افراد میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ - ایکسپریس اردوحالیہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.01 فیصد اضافہ ہوا، محکمہ شماریات کہاں ہے مہنگائی مہنگائی تو کہیں نہیں ہے بس قیمتیں بڑھ گئیں ہیں چیزوں کیں۔ تالیاں ہونی چاہئیں۔ ریکارڈ توڑا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ, دال, چائے سمیت 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہاسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد حالیہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.01 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔وفاقی ادارہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تقریب میں پہنچنے کی جلدی میں رنبیر کپور کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سٹار اداکار رنبیر کپور اپنی نئی فلم ’’شمشیرا‘‘ کے ٹریلر سے جڑی تقریب میں شرکت کے لیے آتے ہوئے راستے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ممبئی حملوں کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، مطلوب ملزم ساجد میر گرفتارایف آئی اے مفرور ملزم ساجد میر کو گرفتار کرلیا اور ملزم ساجد میر 2008 میں ممبئی حملوں کے بعد سے لاپتا تھا ایف اے ٹی ایف کے لیے بھارت کی ساری شرایط پوری کی جا رہی ہیں ریاست کے چہیتے مزہبی شدت پسند دہشت گردی کی منی لانڈرنگ کے سلسلے میں پکڑے جا رہے ہیں کیونکہ سیاسی منی لانڈرنگ کینگ سے بھارت خوش ہے اسلیئے یہ گینگ ملک پر مسلط ہے ہاہاہاہاہاہاہاہا باقی سب ٹھیک ہو گیا لگتا اس ملک میں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ممبئی حملوں کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، مفرور ملزم گرفتاروفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد سے ممبئی حملوں میں ملوث مفرور ملزم ساجد میر کو گرفتار کرلیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »