ممبئی حملوں کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، مطلوب ملزم ساجد میر گرفتار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف آئی اے مفرور ملزم ساجد میر کو گرفتار کرلیا اور ملزم ساجد میر 2008 میں ممبئی حملوں کے بعد سے لاپتا تھا

یہ بھی پڑھیںذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے مفرور ملزم ساجد میر کو گرفتار کرلیا اور ملزم ساجد میر 2008 میں ممبئی حملوں کے بعد سے لاپتا تھا۔ساجد میر کے سرپر ایف بی آئی نے 5 ملین ڈالر کا انعام مقرر کررکھا تھا تاہم حکومت نے ملزم ساجد میر کی باضابطہ گرفتاری کی تصدیق نہیں کی ہے۔.

یہ بھی پڑھیںذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے مفرور ملزم ساجد میر کو گرفتار کرلیا اور ملزم ساجد میر 2008 میں ممبئی حملوں کے بعد سے لاپتا تھا۔ساجد میر کے سرپر ایف بی آئی نے 5 ملین ڈالر کا انعام مقرر کررکھا تھا تاہم حکومت نے ملزم ساجد میر کی باضابطہ گرفتاری کی تصدیق نہیں کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہاہاہاہاہاہاہاہا باقی سب ٹھیک ہو گیا لگتا اس ملک میں۔

ایف اے ٹی ایف کے لیے بھارت کی ساری شرایط پوری کی جا رہی ہیں ریاست کے چہیتے مزہبی شدت پسند دہشت گردی کی منی لانڈرنگ کے سلسلے میں پکڑے جا رہے ہیں کیونکہ سیاسی منی لانڈرنگ کینگ سے بھارت خوش ہے اسلیئے یہ گینگ ملک پر مسلط ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹرپول نے پاکستان کومطلوب مفرور ملزم یونان سے گرفتار کر لیاوفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈی جی کا کہنا ہے کہ انٹرپول نے پاکستان کو مطلوب مفرور ملزم سجاور ثناء کو یونان سے گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کالام میں سیاح خاتون کیساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار18 اور 19 جون کی درمیانی شب چاقو تھامے نامعلوم شخص ہوٹل مالک کی ایما پر ہمارے ٹینٹ میں داخل ہوا اور زیادتی کی کوشش کی، متاثرہ خاتون کے شوہر کا مؤقف ملزم کا تعلق کہاں سے ہے، یہ بھی بتایا جائے ہمارے علاقے کو بدنام نا کیا جائے، یہ سب سیاحوں کو مری کی طرف موڑنے کی ایک چال ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی محتسب برائے انسداد حراسگی خواتین محترمہ کشمالہ طارق کی اسلام آباد سے چوری شدہ گاڑی راجن پور سے برآمد ملزم گرفتارتفصیلات کے مطابق ماہِ اپریل میں اسلام آباد کے F-6 مرکز سے وفاقی محتسب محترمہ کشمالہ طارق کی رہائش گاہ کے باہر انکی ملکیتی گاڑی چوری ہوئی جس پر تھانہ سکریٹریٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کالام میں سیاح خاتون کیساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار18 اور 19 جون کی درمیانی شب چاقو تھامے نامعلوم شخص ہوٹل مالک کی ایما پر ہمارے ٹینٹ میں داخل ہوا اور زیادتی کی کوشش کی، متاثرہ خاتون کے شوہر کا مؤقف ملزم کا تعلق کہاں سے ہے، یہ بھی بتایا جائے ہمارے علاقے کو بدنام نا کیا جائے، یہ سب سیاحوں کو مری کی طرف موڑنے کی ایک چال ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹرپول نے پاکستان کومطلوب مفرور ملزم یونان سے گرفتار کر لیاوفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈی جی کا کہنا ہے کہ انٹرپول نے پاکستان کو مطلوب مفرور ملزم سجاور ثناء کو یونان سے گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان دور میں اہم منصب پر فائز رہنے والی شخصیت کو پہچانیںدنیا بھر میں اہم شخصیات کی جانب سے اپنے بچپن کی تصاویر شیئرکی جاتی ہیں جس میں زیادہ تر شوبز اور اسپورٹس شخصیات اپنی تصاویر شیئر کرتی ہیں معید یوسف معید یوسف جس نے سب سے پہلے یہ کہہ کر خان کو ذلیل کیا کے امریکہ نے ہم سے اڈے مانگے ہی نہی معید یوسف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »