کالام میں سیاح خاتون کیساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

18 اور 19 جون کی درمیانی شب چاقو تھامے نامعلوم شخص ہوٹل مالک کی ایما پر ہمارے ٹینٹ میں داخل ہوا اور زیادتی کی کوشش کی، متاثرہ خاتون کے شوہر کا مؤقف

وادی کالام میں مہوڈنڈ جھیل کے قریب ٹینٹ میں سیاح خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش،پولیس نےملزم کو گرفتار کر لیا۔

لاہور سے تعلق رکھنے والے سیاح متاثرہ خاتون اور اس کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے،جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 18 اور 19 جون کی درمیانی شب چاقو تھامے نامعلوم شخص ہوٹل مالک کی ایما پر ہمارے ٹینٹ میں داخل ہوا اور زیادتی کی کوشش کی۔ متاثرہ خاتون کے شوہر نے پولیس کو بتایا کہ مزاحمت پر نامعلوم شخص نے حملہ کر کے مجھے زخمی کردیا تاہم شور مچانے پر لوگ جمع ہو گئے اور ملزم فرار ہو گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ملزم کا تعلق کہاں سے ہے، یہ بھی بتایا جائے ہمارے علاقے کو بدنام نا کیا جائے، یہ سب سیاحوں کو مری کی طرف موڑنے کی ایک چال ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلوی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان کرکٹرز کی عالمی تنظیم کی پہلی خاتون صدر منتخبلیزا اسٹالیکر نے 187 میچز میں آسٹریلیا ویمنز ٹیم کی نمائندگی کی جبکہ وہ 2005 اور 2013 میں ون ڈے ورلڈکپ اور 2010 اور 2012 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ تھیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1850 روپے کی کمیاس کمی کے بعد سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 45 ہزار 300 روپے ہے، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد تک کی بڑی کمیامریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے ایندھن پر عائد ٹیکس میں تین ماہ کیلئے استثنیٰ دینے کی خبر سامنے آتے ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی مزید پڑھیں: OIL CrudeOil GeoNews Follow me and get follow back instantly اپنی امپورٹڈ حکومت سے مطالبہ کریں پھر پیٹرول کی قیمتیں کم کرنے کا ۔۔۔ پر کیتھوں MaryamNSharif kitni naflen parhi thi maam?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی روپے کی قدر بحالاوپن مارکیٹ میں طلب نہ ہونے پر ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں واضح کمی:پاکستان میں کیا ہوگا؟breakingnews عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں واضح کمی:پاکستان میں کیا ہوگا؟ تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے PetrolDieselPriceHike PetrolPriceHike petrolprice pakistan PMLNGovernment PMLNGovt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی/ فائل فوٹو گوگل سورس(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔  بدھ کے روز کاروبار کے دوران ڈالر  کی قدر میں اتار چڑھاؤ رہا اور مجموعی طور پر ڈالر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »