کورونا کی چھٹی لہر میں شدت, مزید 309 افراد میں وائرس کی تصدیق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کی چھٹی لہر میں شدت, مزید 309 افراد میں وائرس کی تصدیق Pakistan Corona Cases CoronainPakistan GovtofPakistan

مہلک وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔این آئی ایچ کے مطابق گذشتہ24 گھنٹےکےدوران 13 ہزار 941 کوروناٹیسٹ کیےگئے جن میں سے 309 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ ملک میں کورونامثبت کیسزکی شرح 2.22 فیصد ہو گئی ہے۔

این آئی ایچ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملک بھرمیں 24 گھنٹےکےدوران کوروناسےکوئی ہلاکت نہیں ہوئی. تاہم کوروناسےمتاثر 80 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔کورونا کے ممکنہ پھیلاو کے سبب ڈی جی ہیلتھ سندھ نے کمشنر کراچی کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد سے زائد ہو گئی ہے، انتظامیہ کو احتیاطی تدابیر کا پابند کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا کی شرح میں تیزی سے اضافہگزشتہ 24گھنٹوں کے دوران شہر میں کورونا کیسز کی شرح 21 فیصد سےبھی تجاوز کرگئی Phr sey shuru🤦🏼‍♂️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھنے لگی مثبت کیسز کی شرح 2فیصد ہو گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح پھر سے بڑھنے لگی گزشتہ روز مثبت کیسز  کی شرح 2 فیصد سے تجاوز کرگئی۔ قومی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1850 روپے کی کمیاس کمی کے بعد سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 45 ہزار 300 روپے ہے، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد تک کی بڑی کمیامریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے ایندھن پر عائد ٹیکس میں تین ماہ کیلئے استثنیٰ دینے کی خبر سامنے آتے ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی مزید پڑھیں: OIL CrudeOil GeoNews Follow me and get follow back instantly اپنی امپورٹڈ حکومت سے مطالبہ کریں پھر پیٹرول کی قیمتیں کم کرنے کا ۔۔۔ پر کیتھوں MaryamNSharif kitni naflen parhi thi maam?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی روپے کی قدر بحالاوپن مارکیٹ میں طلب نہ ہونے پر ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں شادی کی تقریب میں دلہا کی ہوائی فائرنگ سے دوست ہلاک - ایکسپریس اردوافسوسناک واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش میں پیش آیا مزید پڑھیں: ExpressNews Aik dafa phir sabit hogaya kae Pakistanis or Indians ka DNA aik hi hae.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »