ممبئی حملوں کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، مفرور ملزم گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد سے ممبئی حملوں میں ملوث مفرور ملزم ساجد میر کو گرفتار کرلیا۔ DailyJang

ذرائع کے مطابق امریکا کے فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن نے ساجد میر کو مطلوب ترین افراد کی فہرست میں شامل کر رکھا تھا، جس کے سر پر ایف بی آئی نے 5 ملین ڈالر کا انعام مقرر کر رکھا تھا۔

ملزم ساجد میر کو ممبئی حملوں کا مرکزی منصوبہ ساز کہا جاتا رہا ہے، اس کے بارے میں ایک عرصے تک وفات پا جانے کی افواہیں بھی پھیلائی گئیں۔دوسری جانب وفاقی حکومت نے ملزم ساجد میر کی باضابطہ گرفتاری کی تصدیق کرنے سے گریز کیا ہے۔ خیال رہے کہ 2008 میں بھارت کے شہر ممبئی میں بم دھماکے ہوئے تھے، جس میں تقریباً 200 لوگ ہلاک ہوئے تھے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ممبئی حملوں کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، مطلوب ملزم ساجد میر گرفتارایف آئی اے مفرور ملزم ساجد میر کو گرفتار کرلیا اور ملزم ساجد میر 2008 میں ممبئی حملوں کے بعد سے لاپتا تھا ایف اے ٹی ایف کے لیے بھارت کی ساری شرایط پوری کی جا رہی ہیں ریاست کے چہیتے مزہبی شدت پسند دہشت گردی کی منی لانڈرنگ کے سلسلے میں پکڑے جا رہے ہیں کیونکہ سیاسی منی لانڈرنگ کینگ سے بھارت خوش ہے اسلیئے یہ گینگ ملک پر مسلط ہے ہاہاہاہاہاہاہاہا باقی سب ٹھیک ہو گیا لگتا اس ملک میں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کالام میں سیاح خاتون کیساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار18 اور 19 جون کی درمیانی شب چاقو تھامے نامعلوم شخص ہوٹل مالک کی ایما پر ہمارے ٹینٹ میں داخل ہوا اور زیادتی کی کوشش کی، متاثرہ خاتون کے شوہر کا مؤقف ملزم کا تعلق کہاں سے ہے، یہ بھی بتایا جائے ہمارے علاقے کو بدنام نا کیا جائے، یہ سب سیاحوں کو مری کی طرف موڑنے کی ایک چال ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹرپول نے پاکستان کومطلوب مفرور ملزم یونان سے گرفتار کر لیاوفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈی جی کا کہنا ہے کہ انٹرپول نے پاکستان کو مطلوب مفرور ملزم سجاور ثناء کو یونان سے گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان دور میں اہم منصب پر فائز رہنے والی شخصیت کو پہچانیںدنیا بھر میں اہم شخصیات کی جانب سے اپنے بچپن کی تصاویر شیئرکی جاتی ہیں جس میں زیادہ تر شوبز اور اسپورٹس شخصیات اپنی تصاویر شیئر کرتی ہیں معید یوسف معید یوسف جس نے سب سے پہلے یہ کہہ کر خان کو ذلیل کیا کے امریکہ نے ہم سے اڈے مانگے ہی نہی معید یوسف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مصر کی مسجد میں گانا اور رقص کی ویڈیو بنانے والے 3 نوجوان گرفتارقاہرہ (ویب ڈیسک) پولیس نے مسجد میں گانا اور رقص کی ویڈیو بنانے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔  سوشل میڈیا پر مذکورہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »