پُراعتماد رمیز اورآئینی ترمیم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پُراعتماد رمیز اورآئینی ترمیم - ExpressNews

آپ نے اکثر ٹیسٹ میچزمیں دیکھا ہوگا کہ کوئی بیٹر اچھا کھیل رہا ہو مگر اچانک کپتان اننگز ہی ڈیکلئیرڈ کر دیتا ہے، کئی کھلاڑی اس وجہ سے کبھی سنچری تو کبھی ڈبل سنچری سے بھی محروم رہ جاتے ہیں، یہ بات بھی آپ کے مشاہدے میں آئی ہو گی کہ بعض کھلاڑیوں پر کپتان کو بہت اعتماد ہوتا ہے ، وہ انھیں بھرپور سپورٹ کرتا ہے مگر جب قائد خود ہی تبدیل ہو جائے تو ایسے کھلاڑی مشکل میں پڑ جاتے ہیں کیونکہ نیا کپتان سمجھتا ہے کہ یہ پرانے والے کا خاص بندہ...

بدقسمتی سے یہ سیاسی پوسٹ ہے، اس پر اپنے کسی خاص بندے کا ہی تقرر کیا جاتا ہے، گوکہ ، تحریک عدم اعتماد کے دنوں میں کھل کر انھیں سپورٹ بھی کرتے رہے، اب وہ توقع کر رہے ہیں کہ نئے وزیراعظم شہباز شریف بھی انھیں لفٹ کرائیں گے تو بظاہر یہ ان کی بھول لگتی ہے، چیئرمین کی خوش قسمتی اور نئی حکومت کی بدقسمتی کہ ملکی معاشی حالات ان دنوں بدترین ہیں۔

ویسے بھی پی سی بی کے آئین میں ترمیم کا ڈرافٹ تیار ہے جو جلد ہی وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کر دیا جائے گا، اس کے نتیجے میں وزیر اعظم کو نامزدگیاں واپس لینے کا اختیار مل جائے گا اور رمیز کو گھر جانا پڑ سکتا ہے،وہ میڈیا سے بات نہیں کرتے،بڑے بڑے فیصلے سوشل میڈیا کے ذریعے سامنے آتے ہیں مگر اب میڈیا کانفرنس کی تو ظاہر ہے اس کا مقصد صرف گورننگ بورڈ کے فیصلوں سے آگاہ کرنا ہی تو نہیں تھا، بیشتر کا میڈیا کو پہلے ہی علم تھا باقی پی سی بی نے پریس ریلیز سے بتا دیے تھے،چیئرمین دراصل اپنے کارنامے گنوانا...

پی ایس ایل کے بلاتعطل انعقاد میں بھی ان کی کاوش شامل ہے،البتہ وہ بہت تیز چل رہے ہیں، ان کی کوشش ہے کہ اپنے کریڈٹ پر کوئی ایسا کام لے آئیں جسے یاد رکھا جائے، اس وجہ سے غلطیاں بھی ہونے لگیں، جیسے انھوں نے ڈراپ ان پچز کا شوشہ چھوڑا پھر آئیڈیا ہی ڈراپ ہو گیا، اب آسٹریلیا سے مٹی منگوائی جا رہی ہے،اس کا بھی کوئی فائدہ ہوتے دکھائی نہیں دیتا، نجانے کیوں وہ نوشتہ دیوار نہیں پڑھ رہے،ویسے انھیں اندازہ تو ہوگا کہ کیا ہونے والا ہے، میڈیا کانفرنس میں انھوں نے حکومت کو ڈھکے چھپے الفاظ میں خبردار بھی کیا کہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Koi peechay na reh jaee hur dusswan Pakistani sayyassat daan aur sahafi hay baqi awam kisss kisss ku dekhay aur sunnay 🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان سے رابطہ ختم، شہباز شریف کیساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہوں: رمیز راجہFake News
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان سے راہیں جدا رمیز راجہ شہباز شریف سے اچھے تعلقات کے خواہشمندچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ عہدے سے اترنے کے بعد عمران خان نے رابطہ ختم کرلیا۔ Lanat Teri news lime py . Aisa kuch nai hai na how na hoga یوتھیا ھو اور مطلب پرست نہ ھو ممکن نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گذشتہ 10 ماہ میں قومی ٹیم کی کامیابی کا تناسب 75 فیصد رہا: رمیز راجہلاہور: چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ستمبر 2021 سے اب تک قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کا تناسب 75 فیصد رہا ہے جو اس دوران  ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والی iramizraja TheRealPCBMedia TheRealPCB اور رمیز راجہ کی طرف سے عمران خان کی 'ٹی سی' کرنے کا تناسب 100 فیصد رہا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے مجھ سے بھی رابطہ ختم کردیا، رمیز راجاپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ وزارت عظمیٰ جانے کے بعد عمران خان نے مجھ سے بھی رابطہ ختم کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ اچھی بات ہے۔ کیونکہ ن لیگ بغض عمران میں کچھ بھی کرسکتی ہے۔ عمران کے اس فیصلے سے کم از کم کرکٹ کا نقصان نہیں ہوگا۔ اور پی سی بی کی قیادت ایک ذمہ دار فرد کے ہاتھ میں رہے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سے کوئی رابطہ نہیں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی درخواست کی ہے: رمیز راجہ08:02 PM, 24 Jun, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور(ارسلان جٹ)  چیئرمین  پی سی بی کا عہدہ سنبھالے کے بعد رمیز راجہ نے  ایک طویل عرصے  کے بعد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

معیشت کے لیے مثبت پیش رفت - ایکسپریس اردوپاکستان میں مالیاتی اور معاشی بحران کی شدت جس رفتار سے بڑھ رہی تھی، اب اس میں ٹھہراؤ پیدا ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »