عمران خان نے مجھ سے بھی رابطہ ختم کردیا، رمیز راجا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ وزارت عظمیٰ جانے کے بعد عمران خان نے مجھ سے بھی رابطہ ختم کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

انہوں نے کہا کہ بابر اعظم اینڈ کمپنی نے بہت اچھا کام کیا، انہیں سپورٹ کی ضرورت ہے، کوشش ہے ایک وقت میں وائٹ بال اور ریڈ بال کی الگ الگ ٹیمیں بنائیں۔

رمیز راجہ نے کہا کہ ابھی پاک بھارت کرکٹ میں دراڑیں ہیں، لیکن یہ سیاسی ہیں، سارو گنگولی سے سائیڈ لائنز پر بات ہوتی رہی ہے، سارو گنگولی کو کہا ہے اگر ہم کچھ نہیں کرسکے تو کوئی نہیں کرسکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ اچھی بات ہے۔ کیونکہ ن لیگ بغض عمران میں کچھ بھی کرسکتی ہے۔ عمران کے اس فیصلے سے کم از کم کرکٹ کا نقصان نہیں ہوگا۔ اور پی سی بی کی قیادت ایک ذمہ دار فرد کے ہاتھ میں رہے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان سے راہیں جدا رمیز راجہ شہباز شریف سے اچھے تعلقات کے خواہشمندچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ عہدے سے اترنے کے بعد عمران خان نے رابطہ ختم کرلیا۔ Lanat Teri news lime py . Aisa kuch nai hai na how na hoga یوتھیا ھو اور مطلب پرست نہ ھو ممکن نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ جنرل فیض حمید کوآرمی چیف لگاؤں گا عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ نومبر میں آرمی چیف کون ہو گا نہ ہی میں نے کبھی یہ سوچا کہ جنرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے عمران خان کو سچا ثابت کر دیا - ایکسپریس اردون لیگ نے عمران خان کی بنائی چٹان کے نیچے سردے کراتنی بڑی غلطی نہیں کی تھی جتنی بڑی غلطی نیب قانون میں ترامیم کرکے کی Please chk your online news paper still showing old pages as yesterday. This is not new issue please resolve this This is very bad and unfortunate that Pakistan big newspaper is updating after 12 o clock. Nowadays this should be autonation overnight.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف بڑے ایکشن کی تیاری رانا ثنااللہ نے یقین دہانی کرادیوزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین نیب کو خاتون کو ہراساں کرنے کی ویڈیو کے معاملے میں دبائو میں لاکر انتقامی کارروائیاں کی گئیں۔ لگتا ہے مالکوں نے کافی چپیڑیں مار کر چور کو نکالا ہے۔اب چور سڑکوں پر ذلیل ہو کر ایک دفعہ دوبارہ ملک لوٹنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔چوکیدار اگر ساتھ نہ دیتا تو چور گھر کو دیوالیہ کر چکا تھا۔ BajwaWillStay فارن_فنڈڈ_فتنہ حسبنا اللّٰہ و نعم الوکیل نعم المولی ونعم النصیر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی نے 2013ء میں عمران خان کو کیا مشورہ دیا تھا؟عمران خان 2013 میں گرے تو ان سے ملنے گیا، میں نے ان سے کہا آپ کو ابھی حکومت میں نہیں آنا چاہیے، سینیٹر یوسف رضا گیلانی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سے رابطہ ختم، شہباز شریف کیساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہوں: رمیز راجہFake News
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »