بیلٹ پیپرز پر امیدواروں کے نام غلط پرنٹ ہونے پر پولنگ ملتویان پولنگ سٹیشن پر دوبارہ پولنگ ہو گی ترجمان الیکشن کمیشن

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیلٹ پیپرز پر امیدواروں کے نام غلط پرنٹ ہونے پر پولنگ ملتوی،ان پولنگ سٹیشن پر دوبارہ پولنگ ہو گی، ترجمان الیکشن کمیشن

نجی ٹی وی"دنیا نیوز"نے ترجمان الیکشن کمیشن کے حوالے سے بتایا کہ چندوارڈزکےبیلٹ پیپرزپرامیدواروں کےنام غلط پرنٹ ہوئےہیں جس کے باعث ان تمام پولنگ

سٹیشنزپرووٹنگ ملتوی کی گئی ہےان پولنگ سٹیشنزپردوبارہ ووٹنگ کیلئےنیاشیڈول جاری ہوگا،ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنرنےانکوائری کاحکم جاری کردیاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ: بیلٹ پیپرز پر غلط امیدواروں کے نام چھپنے پر بعض وارڈز میں الیکشن ملتویان کیٹیگری آف سیٹس پر دوبارہ الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن نیا شیڈول جاری کرے گا: ترجمان الیکشن کمیشن یہ وہی نیوز چینل ہے جو کہتا تھا کہ کہا ہے کورونا میں تمھیں بتاتا ہوں کہ کورونا کہا ہے کورونااس وقت لندن بیٹھا ہوا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوابشاہ: غلط انتخابی نشان پر احتجاج، پولنگ رک گئینواب شاہ کے 2 حلقوں میں غلط انتخابی نشان الاٹ کیے جانے پر احتجاج کیا گیا جس کے بعد پولنگ روک دی گئی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بڑی صنعتوں پر دس فیصد ٹیکس لگا نے پر شوکت ترین نے خبردار کردیاbreakingnews بڑی صنعتوں پر دس فیصد ٹیکس لگا نے پر شوکت ترین نے خبردار کردیا تٖفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے tax PMLNGovernment StockMarket pmlngovt ہاہاہاہاہاہا 😃😂🤣😁🙌 بڑی صنعتوں پر ٹیکس ۔۔ سو فیصد درست و متفق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شارع فیصل پر بینرز اور پرچم لگانے پر پابندی عائدشہر کی اہم شاہراہ پر کسی سیاسی و مذہبی جماعت کو پرچم یا بینر لگانے کی اجازت نہیں ہو گی: انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آمنہ الیاس کے نئے گانے آتش پر بولڈ ڈانس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیاآمنہ الیاس کے نئے گانے' آتش' پر بولڈ ڈانس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب ترامیم پر عمران خان کا بیان جھوٹ پر مبنی ہے: اعظم نذیر تارڑBs kr dy besharm admi حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔ سچ بول کر مہنگائی کی تیز چھری سے بکر عید سے قبل ہی غریب عوام کو ذبح کرتے رہو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »