نوابشاہ: غلط انتخابی نشان پر احتجاج، پولنگ رک گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواب شاہ کے 2 حلقوں میں غلط انتخابی نشان الاٹ کیے جانے پر احتجاج کیا گیا جس کے بعد پولنگ روک دی گئی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

آزاد امیدوار کا بھی احتجاجیونین کونسل 3 وارڈ 3 سے آزاد امیدوار راشد علی نے پریزائڈنگ آفیسر سے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے انتخابی نشان پنکھا الاٹ ہوا تھا جبکہ بیلٹ پیپر پر تالا چھپا ہوا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ بیلٹ پیپر پر غلط انتخابی نشان چھپنے کی شکایت کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا ہے، اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے ہیں۔اس حلقے میں جنرل کونسلرکی نشست پر ووٹنگ روک دی گئی ہے، اس حوالے سے رپورٹ الیکشن کمیشن کو بھجوائی جائے گی۔ واضح رہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلےمیں 14 اضلاع میں میدان سج گیا، جس میں 21 ہزار سے زائد امیدوار شریک ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے ضمنی انتخابات : تحریک انصاف کے ن لیگ پر دھاندلی کے الزاماتلاہور : تحریک انصاف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ پر دھاندلی کےالزامات لگاتے ہوئے کہا نااہل وزیر اعظم پورا زور لگا رہے ہیں۔ سچ ھی تو ھے۔ !! یہ مافیا پوری طرح ایکٹیو ہے جس کو جہاں موقع ملتا ہے دھاندلی کرتا ہے ملک میں اخلاقیات نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے ARYNewsUrdu ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

(ن)لیگ کے مقامی رہنما انتخابی جلسے میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئےراولپنڈی (ویب ڈیسک)   پنجاب اسمبلی کےحلقہ پی پی 7 کی ضمنی انتخابی مہم کے دوران سابق بلدیاتی چئیرمین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ ن لیگی وزیر اعظم کب مر رہے ہیں؟ اپنے بڑے ابو سمیت؟ ہماری دلی دعا ہے کہ جلد مر جائیں۔۔ 🖐🏿🖐🏿🖐🏿 CMShehbaz الله تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ: بیلٹ پیپرز پر غلط امیدواروں کے نام چھپنے پر بعض وارڈز میں الیکشن ملتویان کیٹیگری آف سیٹس پر دوبارہ الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن نیا شیڈول جاری کرے گا: ترجمان الیکشن کمیشن یہ وہی نیوز چینل ہے جو کہتا تھا کہ کہا ہے کورونا میں تمھیں بتاتا ہوں کہ کورونا کہا ہے کورونااس وقت لندن بیٹھا ہوا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کے شارٹ فال میں کمی کے باوجودکراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہوسکاشہرمیں کہیں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی، عدم ادائیگی اور بجلی چوری والے علاقوں میں شیڈول کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، کے الیکٹرک کا دعویٰ KElectricPk please answer Karachi me bijli ka dorania barha dia gaya hai..waise 4 bar jati hai light but aaj 5 bar gai hai.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ مقدمہ، مونس الہیٰ نے FIA کے سوالات کے جوابات جمع کرادیئےسابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہیٰ نے اپنے خلاف منی لانڈرنگ مقدمے میں ایف آئی اے کی جانب سے پوچھے گئے 33 سوالات کے جوابات جمع کروا دیئے۔ DailyJang great man Monas Elahi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: شوہر کو بیوی کے اغوا و زیادتی کے الزام سے بری کردیا گیاعدالت کا کہنا تھا کہ شواہد کے مطابق خاتون اغوا ہوئی نا ہی اس کے ساتھ کوئی زیادتی ہوئی، وہ ملزم کی بیوی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »