منی لانڈرنگ مقدمہ، مونس الہیٰ نے FIA کے سوالات کے جوابات جمع کرادیئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہیٰ نے اپنے خلاف منی لانڈرنگ مقدمے میں ایف آئی اے کی جانب سے پوچھے گئے 33 سوالات کے جوابات جمع کروا دیئے۔ DailyJang

مونس الہیٰ نے محمد نواز بھٹی چپڑاسی سے متعلق سوال کے جواب پر کہا کہ میں محمد نواز بھٹی کو نہیں جانتا۔

ایف آئی اے کے محمد نواز بھٹی چپڑاسی کے 32 بینک اکاؤنٹس سے متعلق سوال کے جواب میں مونس الہیٰ نے کہا کہ نواز بھٹی کے اکاؤنٹس سے متعلق بھی معلوم نہیں۔ مونس الہیٰ نے نواز بھٹی کے شیئرز سے متعلق بھی نفی میں جواب دیا ہے جبکہ انہوں نے بتایا کہ آر وائے کے گروپ بنانے میں بھی کوئی کردار نہیں ہے۔انہوں نے بتایا کہ بھائی راسخ الہیٰ نے شیئرز تحفے میں دیئے، ایف بی آر میں جمع تفصیلات میں سب کچھ ڈکلیئرڈ ہے۔

واضح رہے کہ ایف آئی اے میں مونس الہیٰ سمیت دیگر کے خلاف 24 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات جاری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

great man Monas Elahi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی لانڈرنگ کیس: مونس الٰہی نے ایف آئی اے کو جواب جمع کرا دیالاہور : منی لانڈرنگ کیس میں ق لیگ کے رہنما مونس الٰہی نے ایف آئی اے کو جواب جمع کرا دیا، ایف آئی اے نے 23 جون تک جواب جمع کرانے کی ہدایت پروڈکشن آف بلیک میلنگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مونس الہٰی کی جائیداد و کاروبار سے متعلق ایف آئی اے کے مراسلےمسلم لیگ (ق) کے ایم این اے مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے معاملے پر ایف آئی اے نے تفتیشی عمل تیز کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

' منی بجٹ امپورٹڈ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا '‘ منی بجٹ امپورٹڈ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا ‘ arynewsurdu log thek kehty han Ary bika hua hy yaaar kasam se jo new dekh rha hun unky khilaf hy chye wo akhumat me hn ya nahi.....awam pagal hy... my leader also imran khan zindabad.... but jo news banti hy wohi dein shukria... jo izat apny kamai esko sambhaly رہنے دو بھائی۔ انہیں نیوٹرلزنے سہارا دے رکھا ہے۔ رانا قاتل کھل کر کھیل رہا ہے، اسمبلی میں دھمکیاں لگائی جا رہی ہیں، کھلے عام الیکشن مینیج کیۓ جارہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی مار پڑے انہں لانے والے نیوٹرل پر۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منشیات کے مقدمے میں سرچ وارنٹ کے بغیر گرفتاری ہوسکتی ہے، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوسرچ وارنٹ کے بغیر گرفتاری کی دلیل پر ٹرائل روکا جاسکتا ہے اور نہ ہی سزا ختم کی جاسکتی ہے،عدالت Nice they opened a new door for govt/State institutions who are looking for ways to harass a person at any cost on either political, social and on any matter to control the opponents Senior Citizen n Retirees act men Kia tabdily ho chuki hay k buzurg pensioners ko waqt per insaf nahi mil raha. Barso intezar r zehni torchared se banda mer raha hay lekin insaf ka dor dor tak koi naam o nishan nahi ' Zimedar Kon '.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اومیکرون کی نئی اقسام ویکسینیشن کے باوجود لوگوں کو بیمار کرنے کے قابلیہ اقسام مختلف ممالک میں کووڈ کی نئی لہر کا باعث بن سکتی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک ٹیسلا کے دیوالیہ ہونے کے خیال سے فکرمندایلون مسک نے یہ بات اس وقت کہی ہے جب الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی کو سب سے مشکل سہ ماہی کا سامنا ہوا ہے۔ Geo walay Pakistan ki fiqar Karain چل ہن ٹوئٹر ویچ دے فیر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »