ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز کی یومیہ شرح میں دن بدن اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز کی یومیہ شرح میں دن بدن اضافہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کراچی میں کرونا وائرس کیسز کی شرح 42.31 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ حیدر آباد میں کرونا کیسز کی شرح 18.62 فیصد رہی۔صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا کیسز کی یومیہ شرح 14.35 فیصد رپورٹ کی گئی۔

راولپنڈی میں 19.79 فیصد، فیصل آباد میں 7.65 فیصد، بہاولپور میں 7.50 فیصد، نوشہرہ میں 6.40 فیصد، سرگودھا میں 4.18 فیصد، ملتان میں 3.50 فیصد اور گجرات میں 1.59 فیصد یومیہ شرح ریکارڈ کی گئی۔ صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا کیسز کی یومیہ شرح 19.4 فیصد رپورٹ کی گئی، صوابی میں 10 فیصد، مردان میں 9.62 فیصد، ایبٹ آباد میں 4.75 فیصد اور بنوں میں صفر فیصد ریکارڈ کی گئی۔

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا کیسز کی یومیہ شرح 8.10 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ علاوہ ازیں گلگت میں کرونا کیسز کی 4.76 فیصد، دیامر میں 7.69 فیصد، اسکردو میں صفر فیصد، مظفر آباد میں 22.73 اور میرپور میں 8.24 فیصد یومیہ شرح رپورٹ کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کہیں رم جھم تو کہیں موسلادھار بارش,سردی کی شدت میں اضافہملک بھر میں کہیں رم جھم تو کہیں موسلادھار بارش,سردی کی شدت میں اضافہ Pakistan Forecast Weather Rain Snowfall Sindh Punjab KhyberPakhtunkhwa Balochistan pmdgov metoffice GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح میں کمی، 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہحیران ھوا ھوں مہنگائی میں کمی اشیاء ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ یدی دیا نشہ کیتا ای شرح میں کمی، مگر قیمتوں میں اضافہ۔۔۔۔۔۔واہ رے صحافت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانیوالے 99 مسافروں میں کورونا کی تصدیق - ایکسپریس اردوکورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا اللّٰہ پاک میرے وطن پر اپنا خاص کرم فرما۔ آمین ثم آمین You feel today little nonsense But public knows that you are nonsence
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج کیا رہی؟سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج 24 قیراط سونے کا بھاؤ 50 روپے کم ہوا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئیلاہور:   ملک کے اکثر علاقوں میں آج سے بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز ہو گا، بالائی علاقوں میں برفباری کا بھی امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اکشے کمار کی ویب سیریز میں انٹری۔۔سکرپٹ فائنل۔۔ڈائریکٹر کی تلاشبھارت کی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار ایکشن سے بھرپور’دی اینڈ‘ سے ویب سیریز میں ڈیبیو کرنے جا رہے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »