طویل عدالتی جنگ ۔۔۔سلمان خان کیسز سے جان نہ چھڑا سکے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بگ بوس 15میں سلمان کے عدالتی کیسز کی بازگشت اس وقت سنائی دینے لگی

جب بھارتی سنگھ اور ہرش پروگرام ہنر باز کی پروموشن کیلئے بگ بوس میں پہنچے ۔جب بھارتی سنگھ اورہرش نے سلمان خان کو ایک ریلٹی شو میں جج بننے کا مشورہ دیا تو سلمان خان نے جواب دیا ”میں آج تک جج تو نہیں بنا البتہ کئی مرتبہ جج سے واسطہ ضرور پڑا ہے ۔“اس پر بھارتی سنگھ نے کہا کہ ایسی باتیں مت کریں ہمیں بھی کچھ یاد آجاتا ہے ۔

پروگرام میں فلموں اور پروگرامز کے معاوضے کی بات ہوئی تو بھارتی نے کہا کہ ”سر! آپ کے اور ہمارے چیک میں کتنا فرق ہے؟ ہمارے چیک پر صرف 5 صفر ہوتے ہیں اور آپ کے والے میں 15سے بھی زیادہ ۔ہرش نے کہا کہ نہیں سر آپ کے چیک پر زیروز تو چیک سے بھی باہر چلے جاتے ہیں “جس پر سلمان خان ہنسے بغیر نہ رہ سکے ۔ واضح رہے کہ سلمان خان کالے ہرن کے شکار کے معاملے میں جیل کی سزا کاٹ چکے ہیں۔ اسے 2002 کے ہٹ اینڈ رن کیس میں تمام الزامات سے بری کر دیا گیا تھا، جس کے نتیجے میں ایک شخص کی موت واقع ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا وائر س بے قابو مثبت کیسز کی شرح 46.58 فیصد ہو گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مہلک کورونا وائرس کراچی میں بے قابو ہو گیا ، مثبت کیسز کی شرح 46.58 فیصد ہو گئی ہے ۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں 6 ہزار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا خطرناک صورت اختیار کرگیا، کیسز کی شرح 45 فیصد سے تجاوز کرگئیکراچی میں کورونا خطرناک صورت اختیار کرگیا، کیسز کی شرح 45 فیصد سے تجاوز کرگئی مزید تفصیلات: arynewsurdu karachi سندھ گورنمنٹ...تو کیا ہوا..جب کرونا آتا ہے.تو کرونا پھیلتا ہے..جب زیادہ کرونا آتا ہے تو زیادہ پھیلاتا ہے ARYNEWSOFFICIAL Govt kia kr rahi hai ,, ab log mushkal may hain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی پانچویں لہر: مثبت کیسز کے بعد اموات میں بھی اضافہ، 23 افراد جاں بحقگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 7678 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق بھی ہوئی مزید پڑھیں :GeoNews Covid19
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایک جج اور دو عدالتی اہلکاروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس طارق محمود جہانگیری سمیت دو عدالتی اہلکار بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق جسٹس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فرنچائز ٹیموں کے ہوٹل سٹاف میں کوویڈ کیسز کی تصدیقCorona is fake virus
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 12 اموات، 6540 نئے کیسز بھی رپورٹملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 29077 ہو چکی ہے to baand kro na schools colleges
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »