ملک بھر میں کہیں رم جھم تو کہیں موسلادھار بارش,سردی کی شدت میں اضافہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں کہیں رم جھم تو کہیں موسلادھار بارش,سردی کی شدت میں اضافہ Pakistan Forecast Weather Rain Snowfall Sindh Punjab KhyberPakhtunkhwa Balochistan pmdgov metoffice GovtofPakistan MoIB_Official

بارش سے جاڑے کی شدت بھی بڑھ گئی۔ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور سمیت کئی شہروں میں بادل برسنے سے موسم دلفریب ہوگیا۔ بھکر، سانگلہ ہل، دریا خان، پاکپتن ،لودھراں ،وہاڑی اور دیگر کئی علاقوں میں ابر رحمت کھل کر برسا،گوجرانوالہ،گجرات سمیت کئی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہا ۔سوات،

گلیات، ایوبیہ، ڈونگا گلی، چھانگلہ گلی میں آسمان سے گرتی برف نے نظارے حسین بنا دیئے۔ میرانشاہ میں برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔ بلوچستان میں کوئٹہ، چمن، زیارت میں بھی وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کا سپیل دو روز جاری رہنے کی پیشگوئی کردی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا کے وار تیز ۔۔۔مزید 23افرادجاں بحقملک بھر میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ۔گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مہلک مرض سے مزید 23افرادچل بسے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بارشیں ہی بارشیں۔۔ سردی کی شدت میں اضافہمحکمہ موسمیات نے ہفتے سے پیر تک مری اور گلیات میں ایک بار پھر شدید برفباری کا امکان ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خلیجی ملک میں ملازمین کیلئے اہم اقدامخلیجی ملک میں ملازمین کیلئے اہم اقدام ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک دشمن سرگرمیوں اور سائبرکرائم میں ملوث ملزم گرفتارملزم کی نشاندہی پر ملیر میں چھاپہ مار کر کمپیوٹر اور دیگر آلات سمیت دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد کرلیاگیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'پاکستان میں آئندہ انتخابات کیلئے بیرون ملک پاکستانیوں کا ووٹ انتہائی اہم ہوگا'مسقط : پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ اوورسیزپاکستانیوں کوووٹنگ کا حق ملنا بہت بڑی تبدیلی ہے ، ......
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئیلاہور:   ملک کے اکثر علاقوں میں آج سے بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز ہو گا، بالائی علاقوں میں برفباری کا بھی امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »