خلیجی ملک میں ملازمین کیلئے اہم اقدام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خلیجی ملک میں ملازمین کیلئے اہم اقدام ARYNewsUrdu

کویت سٹی: خلیجی ملک کویت میں پرائیویٹ نرسریوں میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے نئی ویکسینیشن مہم کا آغاز ہوا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کویت کے سالمیہ ریجن میں پرائیویٹ نرسریوں میں 27 جنوری سے تمام ورکرز کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی مہم شروع کی جائے گی۔متعلقہ ادارے کا کہنا ہے کہ تمام پرائیویٹ نرسریوں کی انتظامیہ بچوں اور اپنے کارکنان کی حفاظت کے لیے اس مہم کی کامیابی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گی۔

ادارے نے پچھلی ویکسی نیشن مہموں کے دوران نرسری مالکان کے تعاون کو سراہتے ہوئے اپنے ملازمین کو وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے اور اس حوالے سے ان کے زبردست ردعمل کو سراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بارشوں کا نیا سسٹم ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کو تیاربارشیں برسانے والا نیا سلسلہ جمعے سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو گا۔ مزید پڑھیں:GeoNews بارش برسانے والے اس سلسلے کو حکومت روکے۔۔۔ میں نے چھت پہ پاپڑ ڈالے ہیں سُکھانے کے لیے۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں بڑھتی مہنگائی کو جلد کنٹرول کرنا ناگزیر ہے: چودھری پرویز الٰہی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بارشیں ہی بارشیں۔۔ سردی کی شدت میں اضافہمحکمہ موسمیات نے ہفتے سے پیر تک مری اور گلیات میں ایک بار پھر شدید برفباری کا امکان ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اندرون ملک سفر، فضائی ٹکٹ پر شناختی کارڈ نمبر درج ہوگا، ہدایت جاریShame on you, you people are spreading fake news. This is what you receive by spreading fake rumors. Lanat ho dunya news
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیملی کی جانب سے ملک فیصل اکرم کی حرکتوں کی مذمت، سوالات بھی اٹھا دئیےامریکا میں یہودی عبادت گاہ میں چار افراد کو یرغمال بنانے والے بلیک برن کے رہائشی ملک فیصل اکرم کے بڑے بھائی نے اپنے بھائی کی حرکتوں کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں موسم کی صورتحال کیا رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے سیاحوں کیلئے اہم پیغام جاری کر دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد سمیت بلوچستان، خیبر پختونخوا،بالائی پنجاب،گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش و پہاڑی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »