ملک بھر میں موسم کی صورتحال کیا رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے سیاحوں کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد سمیت بلوچستان، خیبر پختونخوا،بالائی پنجاب،گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش و پہاڑی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا،

جڑواں شہروں اسلام آباد و راولپنڈی میں آج صبح سے وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ بلوچستان، خیبر پختونخوا،بالائی پنجاب،گلگت بلتستان اورکشمیر میں بھی مختلف مقامات پر بارش و پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش اوربرفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج بدھ کو شمال مغربی بلوچستان، خیبر پختونخوا ،اسلام آباد،بالائی پنجاب،گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش /برفباری کا امکان ہے تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شد ید دھند چھائی رہے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ10 گرام سونے کی قدر 42 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 7 ہزار 338 روپے ہے، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن Khanewal ma bi🤪
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کنگنا نے دیپیکا کو چلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کا مشورہ کیوں دیا؟آپ خود سوچو ، تھوڑی تو عقل ہونی چاہیے کہ ایک بندی کی فلم کوئین آئی ہے اور دیپیکا کو ہیپی نیو ایئر کیلئے ایوارڈ مل رہا ہے، کنگنا رناوت کیونکہ اس کو پتہ تھا کہ تمہارے جیسے گشتی کا بچہ نیوز چینل پر بیٹھ کے یہ خبر چلائے گا تو تیرے جیسے گشتی کا بچہ جو پاکستان میں رہتا ہے اور پاکستان کا کھاتے اس گشتی کے بچے پتا نہیں تیری ماں کے اوپر کتنے انڈین لوگ چلے ہوں گے تم تم جیسے لوگ پیدا ہوں گے حرامزادوں В западных областях России начались танковые учения Usy khud choloo bhar panai ma doob marna cheay
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں اندرا گاندھی طرز کی ایمرجنسی کی پھڑپھڑاہٹ سنی جارہی ہے، احسن اقبالدھاندلی زدہ الیکشن سےلائی گئی نااہل حکومت نے ملک کو مکمل طورپرتباہ کردیا ہے، احسن اقبال پھٹ کے ہاتھ میں آنے والی ہے تمہاری تمام نسلوں کی ملک_کی_بقا_صدارتی_نظام ویلکم ویلکم قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد پہلی مرتبہ کسی کے انکھوں میں پاکستان دوبارہ تعمیر ہوتے نظر ا رہا ہے اور باز گشت پاکستان بننے سے پہلے کی سنائی دے رہی ہے اچھا ہے بلکہ بہت اچھا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشگوئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں پی ایچ ڈی بھی بے روز گار ہیں، عمران خانمجموعی قومی ترقی کیلئے حکومت نے اپنی توجہ تعلیم اور صحت کے شعبوں کے فروغ پر مرکوز کر رکھی ہے، وزیراعظم تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »