ملک میں اندرا گاندھی طرز کی ایمرجنسی کی پھڑپھڑاہٹ سنی جارہی ہے، احسن اقبال

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دھاندلی زدہ الیکشن سےلائی گئی نااہل حکومت نے ملک کو مکمل طورپرتباہ کردیا ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کا کہنا ہےکہ اندرا گاندھی طرز کی ایمرجنسی اور نظام کی تبدیلی کے فارمولوں کی پھڑپھڑاہٹ سنی جارہی ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک بیان میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ دھاندلی زدہ الیکشن سےلائی گئی نااہل حکومت نے ملک کو مکمل طورپرتباہ کردیا ہے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ سابق بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی طرز کی ایمرجنسی اور نظام کی تبدیلی کے فارمولوں کی پھڑپھڑاہٹ سنی جارہی ہے۔ خیال رہے کہ جون 1975 میں بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی کی حکومت نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنےکا اعلان کیا تھا۔ کانگریس سے تعلق رکھنے والی اندرا گاندھی جمہوری طریقے سے اقتدار میں آئی تھیں تاہم مبینہ طور پر مخالفین کو کچلنے کے لیے انہوں نے ایمرجنسی نافذکردی۔

21 ماہ تک جاری رہنے والی ایمرجنسی میں بڑی تعداد میں گرفتاریاں ہوئیں اور اپوزیشن کے بھر پور احتجاج کے بعد بالآخر فروری 1977 میں ایمرجنسی کےخاتمےکا اعلان کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

DoaSiddiqui صدارتی_نظام_لاؤ_چوروں_کو_لٹکاؤ

betterpakistan غلامی کا توق گلے سے اترنے نہیں دینا آپ نے شاباش لگے رہو لنڈے کے ارسطو

NoorFM22 لگا کر دیکھ لیں پھر ھوتا ھے کیا ان کے ساتھ

ALLAH RAHAM KERAY

اسلامی_نظام_لاؤ

یہ ملک نا تو حرام خور میڈیا مالکان کا ہے نہ چور خاندانوں کا یہ ملک عوام کا ہے جو نظام عوام چاہیے گی وہ ہی چیلے گا

betterpakistan Shameful by Niazi Selectors TOOLA GOVT Sharam kro haya kro

سچ فرما رہے ہو

betterpakistan چیخوں ، بھونکوں، کپڑے پھاڑ کر سڑکوں پر بھاگو کیونکہ تم لاعلاج ہوچکے ہو

Great

betterpakistan پاکستان پر مسلط کیے گئے تینوں صدارتی نظام نے مدت پوری کی لیکن اس دوران ملک توڑا گیا اور اسلحہ طاقت بدمعاشی لاقانونیت دہشت گردی اور انتہاپسندی میں ملک و قوم کو دھکیلا گیا عوام کی منتخب کردہ اسمبلیوں کو بمشکل مدت پوری کرنے دی گئی اور پارلیمانی وزیراعظم تو مدت پوری ہی نہیں کر سکے

EVM والا وظیفہ بے اثر ہوتا دیکھ کر رحونیت والی پارٹی 👻👻نے صدارتی نظام کی تسبیح شروع کر دی ہے☠️😝😝😝

DoaSiddiqui بلکل صدارتی نظام کی آمد آمد ہے انشاء اللہ۔ اسی لیے ن لیگی کرپٹ ٹولہ بہت پھڑ پھڑا رہا ہے کیونکہ صدارتی نظام کے بعد چوروں اور انکی لونڈی کرپٹ عدلیہ کو ٹکٹکی پر لٹکانے کا ارادہ ہے اسی لیے چوروں ڈاکووں اور کرپٹ عدلیہ کی کمین گاوں میں ہلچل سی کا مچی ہوئی ہے

اب پتا چلا کہ یہ کمینا کیوں ھر جگہ جا کر چیزوں کا زبردستی افتتاح کر رھا تھا۔ یہ لنڈے کا ارسطو بھی نواز چور کے پچھواڑے پے لت مار کر وزیراعظم بنانا چاھتا تھا۔

یہ پھڑپھڑاہٹ کہیں پیچھے سے سنائی دے رہی ہے انہیں

betterpakistan تم لوگوں کو ڈانگ دی جائے گی کتوں کی طرح در بدر ہو گے سب جیل پورا ٹرک بھر کے 150/200 کم از کم میڈیا لفافے سب رگڑیں جائیں گے إن شاءاللّٰه

لگتا آخری وقت قریب ہے

مثال بھی انڈیا کی ہی یاد آئ منافق

هندوستان کی معیشت مضبوط اورطاقت ور تھی ھماری معیشت انارکی کی متحمل نہیں

مودی کی پاکستان میں اڑان نہیں سنی گئ تھی مری میں جندال کی آمد پھر پھڑاہت نہیں سنی تھی تم ن لیگ والے خوش ہو جاؤ کہ تمہیں اندرا گاندھی طرز کی ایمرجنسی سنائ دے گی پرویز مشرف کی ایمرجنسی مت بھولنا

betterpakistan جناب احسن اک بال صاب یہ پھڑ پھڑاھٹ آپ ہی کی صفحوں سے زیادہ سنی جا رہی ھے۔ اور یہ پھڑپھڑاہٹ جان کنی والی بھی ھو سکتی ھے ۔ روؤ،چیخو ،پٹو یاد ھے نہ۔ 🤔☺️

بلکل ایسے ہی ہے اس ملک میں اسرائیل کے فنڈ سے آئی ہوئی حکومت ہے

betterpakistan عوام کو بیوقوف کہنے والی بات اگر پی پی پی اور ن لیگ کی جگہ کسی تحریک انصاف کے راہنما نے کی ہوتی تو میڈیا پی ٹی آئی کو کم از کم ایک ہفتہ اسی بات پر ٹاک شوز میں رگڑا لگا رہا ہوتا کیا میڈیا کو نون لیگیوں پی پی پی کے ایسے ریمارکس نظر نہیں آتے؟

betterpakistan اگر ایسا ہوا تو ImranKhanPTI کے ساتھ میرا پیار عشق میں تبدیل ہو جائے گا، حرام خوروں اپنے لئے نہیں پاکستان کے لئے سوچوں

خدا ان کی حفاظت کرے۔ یہ صاحب اس قدر افسردہ رہتے ہیں کہ اب انھیں خیالی آوازیں بھی سنائی دینے لگی ہیں۔

قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد پہلی مرتبہ کسی کے انکھوں میں پاکستان دوبارہ تعمیر ہوتے نظر ا رہا ہے اور باز گشت پاکستان بننے سے پہلے کی سنائی دے رہی ہے اچھا ہے بلکہ بہت اچھا ہے

ن لیگیوں ہر بات کا موازنہ انڈین طرز پر کیوں کرتے ہیں۔۔۔اس پر ذرا روشنی ڈالیں۔۔۔انڈیا اور ن لیگ کا آپس میں کیا سمبھند ہے۔۔۔ آخر کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔۔۔۔انڈیا ہی کیوں،، کسی اور ملک کا حوالہ کیوں نہی دے سکتے ؟

پھٹ کے ہاتھ میں آنے والی ہے تمہاری تمام نسلوں کی ملک_کی_بقا_صدارتی_نظام

ویلکم ویلکم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں مہنگائی اور کرپشن کی صورت میں آگ لگی ہوئی ہے: سراج الحقامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی اور کرپشن کی صورت میں آگ لگی ہوئی ہے۔ سراج الحق نے لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام حکومتوں نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈیل کی خبریں مہنگائی کے طوفان سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے: شاہد خاقاننوازشریف اور اسحق ڈار نے تو آئی ایم ایف والوں سے تنگ آ کر انہیں چپیڑیں بھی ماری تھیں کہ بھئی نہیں چاہیے قرضہ کیوں روز آ جاتے ہو تنگ کرنے ڈیل کی خبریں ھوں یا شیخ صاحب کے حالیہ گمراہ کن بیانات سانحہ مری کا غم بھلانے اور طوفانی مہنگائی سے قوم کی توجہ ہٹانے کیلئے بہترین طریقہ واردات ھے حکومت پی ٹی آئی کا مگر اب قوم ھوشیار ھو چکی ایسا نہیں چلے گا دمادم مست قلندر ھو کر ہی رھے گا O lantiyo chori tumhare baap ne thy ye pahari to bahot hi beghairat hey
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جوکووچ کی ویزہ بحالی کی اپیل مسترد، آسٹریلیا سے ملک بدری کا سامنا - BBC News اردوٹینس سٹار کو آسٹریلیا میں رہنے کے لیے آخری عدالتی حربے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اب جوکووچ میلبورن میں اپنے آسٹریلین اوپن ٹائٹل کا دفاع نہیں کر پائیں گے۔ عمران خان پاسپورٹ بانٹ رہا ہے اسے کہیں پاکستان اجائے۔ اب پاکستان آسٹریلیا سے زیادہ ترقی یافتہ ہو گیا ہے مگر یہ دیکھنے کے لئے بھنگ پینا ضروری ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیوروکریسی کی بہت ٹرانسفر ہوگئی،اب عمران نیازی کی ٹرانسفر ہونیوالی ہے: رانا ثناسانحہ مری کے بارے میں شیخ رشید کا بیان عمران خان کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے: رانا ثنا 'اگر نواز شریف 4 ہفتے میں لندن سے واپس پاکستان نہ آئے، تو سب سے زیادہ شور میں مچاؤں گا۔ آپ دیکھئے گا تو صحیح میں کیسا شور مچاتا ہوں' - حامد میر، 2019 کسی کو ہمارے ان سینئر صحافیوں کے شور کی آواز آئی ہے 2019 سے لے کر آج تک؟ 🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویزا کینسل کرنے کا حکومتی فیصلہ درست ہے نوواک جوکووچ کی درخواست مسترد11:59 AM, 16 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, میلبرن : دنیا کے نمبرون ٹینس سٹار نوواک جوکووچ کی ویزا بحالی کی درخواست کردی گئی ہے۔ آسٹریلوی وفاقی عدالت نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

راوی ریور فرنٹ منصوبہ وزیر اعظم عمران خان کے خواب کی تکمیل ہے۔ترجمان پنجاب حکومتراوی ریور فرنٹ منصوبہ وزیر اعظم عمران خان کے خواب کی تکمیل ہے۔ترجمان پنجاب حکومت PMImranKhan PTIGovernment Punjab RaviRiverFrontProject HasaanKhawar CMPunjabPK GovtofPunjabPK hasaankhawar ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »