جوکووچ کی ویزہ بحالی کی اپیل مسترد، آسٹریلیا سے ملک بدری کا سامنا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوواک جوکووچ: ٹینس سٹار کی ویزہ بحالی کی اپیل مسترد، آسٹریلیا سے ملک بدری کا سامنا

اس سے قبل گذشتہ روز ویزا منسوخی کی اپیل کی عدالتی سماعت سے قبل نوواک جوکووچ کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔

اس سے قبل کہا جا رہا تھا کہ اگر اپیل کا فیصلہ نوواک کے خلاف آتا ہے تو دنیا میں مردوں کے نمبر ون ٹینس کھلاڑی کو ملک بدری اور تین سال تک ویزا پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا۔آسٹریلین اوپن کھیلنے کے لیے میلبورن پہنچنے کے بعد جوکووچ کو آسٹریلیا میں داخل ہونے سے روک دیا گیا تھا اس فیصلے کے بعد یہ بھی کہا جا رہا تھا کہ جوکووچ پر آسٹریلیا کا نیا ویزا حاصل کرنے کی کوشش پر تین سال کی پابندی بھی عائد ہو سکتی ہے تاہم آسٹریلیا کی حکومت کے پاس اختیار ہے کہ وہ چاہیں تو اس پابندی کو ختم کر دیں۔

آسٹریلیا میں شہریوں کی جانب سے بھی غم و غصے کا اظہار کیا گیا کہ ایک شخص کو بنا ویکسین لگوائے کیسے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دی جا سکتی ہے جبکہ ملک کے عوام سخت اور طویل لاک ڈاون میں زندگی گزار چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران خان پاسپورٹ بانٹ رہا ہے اسے کہیں پاکستان اجائے۔ اب پاکستان آسٹریلیا سے زیادہ ترقی یافتہ ہو گیا ہے مگر یہ دیکھنے کے لئے بھنگ پینا ضروری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی میں ’فیملی فرنٹ‘ کی جوڑی توجہ کا مرکزپاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول ترین ڈرامے ’فیملی فرنٹ‘ کو کون بھول سکتا ہے، اس ڈرامے کا ہر ڈائیلاگ، ہر کردار پاکستانیوں کو خوب یاد ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوواک جوکووچ کی بےدخلی کیخلاف اپیل کی سماعت شروعآسٹریلیا میں نوواک جوکووچ کی بےدخلی کے خلاف اپیل کی سماعت شروع ہوگئی ہے، فیڈرل کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں فل بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویزا کینسل کرنے کا حکومتی فیصلہ درست ہے نوواک جوکووچ کی درخواست مسترد11:59 AM, 16 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, میلبرن : دنیا کے نمبرون ٹینس سٹار نوواک جوکووچ کی ویزا بحالی کی درخواست کردی گئی ہے۔ آسٹریلوی وفاقی عدالت نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں پی ایس ایل کا انعقاد مشکل تماشائیوں کی تعداد کم کرنے کی تجویز آگئیJan 15, 2022 | 16:27:PM, PSL, PSL News Update, کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر سندھ حکومت نے پی ایس ایل سیزن 7 میں تماشائیوں کی تعداد کم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کا روس پر یوکرین میں کاروائی کا الزام روس کی تردیدامریکہ کا روس پر یوکرین میں کاروائی کا الزام، روس کی تردید Russia Ukraine USA JenPsaki WhiteHouse Preparation PreppingPretext PressSec WhiteHouse StateDept jrpsaki mfa_russia KremlinRussia_E MFA_Ukraine Ukraine
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کی منظوری کے بغیر پنکھوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت کی منظوری کے بغیر پنکھوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ مزیدپڑھیں: اب حکومت کی مرضی نہیں ھوگی تو بندہ نکاح بھی نہ کرے ہر فرعون ذ کے لئے موسیٰ ھے اس ملک میں ایک گنگا به رہی تھی سب اس میں غوطے لگا رہے تھے ۔ پنکھا بنانے والی کمپنی پاکستان سٹینڈرڈ سرٹیفکیٹ لینے کے لئے بھاری رشوت دے کے سرٹیفکیٹ حاصل کرتی تھی اور ناقص مٹریل سے پنکھے تیار کر کے بیچ دیا کرتی تھی جس کی وجہ سے ایک زمانے سی حکومت عوام بھاری نقصان اٹھا رہے تھے۔۔ آج سے پہلے کسی حکومت کو اس عمل اور نقصان کا ادراک نہیں ہوا جو پنکھا ساز کمپنیاں پاکستان کو ایک لمبے عرصے سے پونچھا رہی تھی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »