بیوروکریسی کی بہت ٹرانسفر ہوگئی،اب عمران نیازی کی ٹرانسفر ہونیوالی ہے: رانا ثنا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ مری کے بارے میں شیخ رشید کا بیان عمران خان کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے: رانا ثنا

لاہور: لیگ کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ بیورو کریسی کی ٹرانسفر کے بعد اب عمران نیازی کی ٹرانسفر ہونے والی ہے۔

ایک بیان میں رانا ثنااللہ نےکہا کہ سیاسی یتیموں کی چیخیں نکلنے لگ گئی ہیں، اب عمران خان کے جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کی بیورو کریسی کی بہت ٹرانسفر ہوگئی، اب عمران نیازی کی ٹرانسفر ہونے والی ہے، عمران نیازی کی حکومت نہ ہوتی تو معصوم 23 اموات بھی نہ ہوتیں۔ رانا ثنا کا کہنا تھا کہ سانحہ مری کے بارے میں شیخ رشید کا بیان عمران خان کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے، سیاسی یتیم کا مری شہدا کی توہین پر مبنی بیان افسوسناک ہے۔دوسری جانب لیگی رہنما پرویز رشید کا کہنا تھا کہ ایک عمرانی ترجمان نے کہا ہے کہ وہ سُپرعدالت ہیں جو ڈیل دینے کی قوت رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ آج بھی چاچا رحمتے کے انصافی زمانے کے خوابوں کے اسیر ہیں، ان خوابوں کی تعبیر انصاف نہیں تحریک انصاف کا انتقام ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

'اگر نواز شریف 4 ہفتے میں لندن سے واپس پاکستان نہ آئے، تو سب سے زیادہ شور میں مچاؤں گا۔ آپ دیکھئے گا تو صحیح میں کیسا شور مچاتا ہوں' - حامد میر، 2019 کسی کو ہمارے ان سینئر صحافیوں کے شور کی آواز آئی ہے 2019 سے لے کر آج تک؟ 🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟حال ہی میں منال خان اپنے شوہر احسن محسن اکرام کے ہمراہ ویب شو وائس اوور مین میں شریک ہوئیں WaqarS25858813 TariqAhmedMah1 🙄 یہ کیا ہے یار نری بکواس G jasy kah her larki karti hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

راوی ریور فرنٹ منصوبہ وزیر اعظم عمران خان کے خواب کی تکمیل ہے۔ترجمان پنجاب حکومتراوی ریور فرنٹ منصوبہ وزیر اعظم عمران خان کے خواب کی تکمیل ہے۔ترجمان پنجاب حکومت PMImranKhan PTIGovernment Punjab RaviRiverFrontProject HasaanKhawar CMPunjabPK GovtofPunjabPK hasaankhawar ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈیل کی خبریں مہنگائی کے طوفان سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے: شاہد خاقاننوازشریف اور اسحق ڈار نے تو آئی ایم ایف والوں سے تنگ آ کر انہیں چپیڑیں بھی ماری تھیں کہ بھئی نہیں چاہیے قرضہ کیوں روز آ جاتے ہو تنگ کرنے ڈیل کی خبریں ھوں یا شیخ صاحب کے حالیہ گمراہ کن بیانات سانحہ مری کا غم بھلانے اور طوفانی مہنگائی سے قوم کی توجہ ہٹانے کیلئے بہترین طریقہ واردات ھے حکومت پی ٹی آئی کا مگر اب قوم ھوشیار ھو چکی ایسا نہیں چلے گا دمادم مست قلندر ھو کر ہی رھے گا O lantiyo chori tumhare baap ne thy ye pahari to bahot hi beghairat hey
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فائزر کی جاپان سے کووڈ کی کھائی جانے والی دوا کی منظوری طلبفائزر نے کووڈ 19 کے علاج کی اپنی گولیوں کی شکل کی اینٹی وائرل دوا کی منظوری کے لیے جاپانی حکام کو جمعہ کے روز درخواست دے دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی۔۔۔بہروز سبزواری کی اہلیہ نے محفل لوٹ لیمعروف سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی میں اداکارہ بہروز سبزاری کی اہلیہ نے شاندار ڈانس کرکے محفل لوٹ لی ۔ یہ بے عیرت اور ے خیالوگاپنے بیووں کونچا تے ہیں۔ دلے۔ خرامزادے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

میں عمران نیازی کے لئے ایک ڈراؤنے خواب کی طرح ہوں، شہبازشریف - ایکسپریس اردوحکومتی نااہلی اور ظالمانہ مہنگائی سےعوام کا جینا دوبھر ہو گیا ہے، اپوزیشن لیڈر کوئی شک؟ گندے خواب کی طرح بول ۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »