میں عمران نیازی کے لئے ایک ڈراؤنے خواب کی طرح ہوں، شہبازشریف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

لاہور:

مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میں وزیر اعظم عمران خان کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ہوں۔ پیٹرولیم مصنوعات میں ایک بار پھر اضافے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا تھا کہ عمران نیازی نے ساڑھےتین سال صرف مہنگائی میں اضافہ کیا ہے، پیٹرول، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے، پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کی جیب پر ڈاکا ڈالا گیا ہے۔

شہبازشریف کا کہنا تھا کہ حکومتی نااہلی اور ظالمانہ مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے، ملکی تاریخ کی سب سے زيادہ مہنگائی اس وقت ہے، یہ عمران خان نیازی اور ان کی حکومت کی بدترین غفلت اور کرپشن کا نتیجہ ہے۔ ایک سوال کے جواب میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ میں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں۔ عمران خان اور حکومت نےعوام کے ساتھ بہت بڑاظلم کیا، غربت اور بے روزگاری نے ڈیرے جما رکھے ہیں، پی ڈیم ایم کا لانگ مارچ عوام کو مہنگائی اور معاشی بحران سے نجات دلانے کیلئے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Boht hnsate hen ap!!

Hahahhha...Mein to Majak kar ra tha.....jald hi bolay ga yaih kutta....

آپ،آپ کے بھائ،آپ کی آل اولاد اور آپ کے تمام حواری اسقوم کے لئے ایک ڈراؤنا خواب ہیں۔ اللہ ہم سب کو آپ سب کی چیرہ داتیوں سے محفوظ رکھے۔آمین

چگل دسو یار کنگھی کر نہیں سکتا

کاش آپ اس کے لئے ڈراؤنا خواب ہوتے آپ تو حلوے کی پلیٹ بن گئے اس کے لئے

آپ بلکہ آپ کا سارا خاندان پنجاب کے غریب عوام کیلئے گذشتہ 36 سال سے ایک ڈراؤنے خواب کی طرح ہیں ۔

اصل میں جب سے میاں صاحب نے زرداری صاحب کو لاڑکانہ اور لاہور کی سڑکوں پر گھسیٹا ہے تب سے ہر کوئی شہباز شریف صاحب ڈرتا ہے

تو ملک کے لئے ڈراونا خواب ہے لٹیرے۔ انشاء اللہ تیرا بد انجام نزدیک ہے۔

پاگل انسان

تھوڑی پی لی تّے کی ہویا

تو نوسرباز ہے فراڈیئے شوباز

پئسا جو اتنا کھایا ہے جس کا اندازہ نہین

Imran khan:- Oii me to dr gaya

absolutely right jitna mafia se mil k shahbaz sb ny tang kia hy govt ko isi waja se punjab ki burocracy dar rhi k phir a jae ga or hamen sath na deny par osd kry ga. ImranKhanPTI PakistanPMDU PTIofficial PTIPunjabPK UsmanAKBuzdar so isko qabo kr0

Mai te dar he gyi😳Ami bhoot🐎👺

Not for Ik but for pakistan

میں تیرا دیوانہ ہوا کچھ اس طرح 😜😜

گندے خواب کی طرح بول ۔۔۔۔

کوئی شک؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں مالی سال کے چھ ماہ کے دوران نجی شعبے کے قرضوں میں دُگنا اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے آج کے ریٹسامریکی ڈالر سستا ہوگیا، دیگر کرنسیوں کی قدر کیا رہی؟ لسٹ دیکھیں: USDollar PKR Currency GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

احمدپور شرقیہ میں ٹریلر اور رکشے کے تصادم میں چار بچے جاں بحقاحمدپور شرقیہ میں ایک ٹریلر اور رکشے کے تصادم میں چار بچے جاں بحق ہوگئے۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے جاں بحق بچوں کے خاندانوں سے دلی ہمدردی کا دنیا میں فتنوں اور جنگوں ہو جائے گا جب اس کے علاوہ امام ایک وقت میں ظاہر ہوں گے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکےمظفر آباد:(دنیا نیوز) آزاد کشمیراور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 5 اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ یااللہ ہم سب پر رحم فرما یا اللّٰہ خیر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا میں اضافے کے باوجود بھارت میں مکرسنکرانتی تہوار پر ہزاروں افراد کا اکٹھکورونا میں اضافے کے باوجود بھارت میں مکرسنکرانتی تہوار پر ہزاروں افراد کا اکٹھ India CoronaVirusPandemic MakarSankrantiFestival PeopleGatherings HinduWorshippers
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد سمیت ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےاسلام آباد سمیت ملک  کے مختلف  علاقوں میں  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »