جوکووچ کا فرنچ اوپن بھی خطرے میں پڑ گیا ‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جوکووچ کا فرنچ اوپن بھی خطرے میں پڑ گیا ARYNewsUrdu

آسٹریلین اوپن کے بعد عالمی نمبر ون ٹینس پلیئر جوکووچ کا فرنچ اوپن بھی خطرے میں پڑ گیا۔

فرانسیسی حکومت کی نئی پالیسی کے بعد جوکووچ کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔فرنچ اوپن ‏ٹینس ٹورنامنٹ رواں برس مئی میں کھیلاجائےگا۔ خیال رہے کہ ٹینس کھلاڑی نے ویکسین لگائے بغیرآسٹریلیا میں رہنے کا حق استعمال کرنا چاہا تھا تاہم آسٹریلوی حکومت کی جانب سے ان کا ویزہ دوسری مرتبہ منسوخ کرکے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا جوکووچ آسٹریلوی عدالت کا فیصلہ چیلنج کریں گے؟ ٹینس اسٹار کا بیان سامنے آ گیاججز کی جانب سے ویزا منسوخی کا فیصلہ برقرار رکھنے پر انتہائی مایوس ہوں: سربین ٹینس اسٹار مزید پڑھیں :GeoNews NoVaxDjoCovid
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشز سیریز کا آخری ٹیسٹ:آسٹریلیا کا 271 رنز کا ہدف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری01:23 PM, 16 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, ہوبارٹ: آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کو جیت کیلئے 271 رنز کا ہدف دیدیا جس کے تعاقب میں میچ کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جوکووچ کی ویزہ بحالی کی اپیل مسترد، آسٹریلیا سے ملک بدری کا سامنا - BBC News اردوٹینس سٹار کو آسٹریلیا میں رہنے کے لیے آخری عدالتی حربے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اب جوکووچ میلبورن میں اپنے آسٹریلین اوپن ٹائٹل کا دفاع نہیں کر پائیں گے۔ عمران خان پاسپورٹ بانٹ رہا ہے اسے کہیں پاکستان اجائے۔ اب پاکستان آسٹریلیا سے زیادہ ترقی یافتہ ہو گیا ہے مگر یہ دیکھنے کے لئے بھنگ پینا ضروری ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ویزا کینسل کرنے کا حکومتی فیصلہ درست ہے نوواک جوکووچ کی درخواست مسترد11:59 AM, 16 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, میلبرن : دنیا کے نمبرون ٹینس سٹار نوواک جوکووچ کی ویزا بحالی کی درخواست کردی گئی ہے۔ آسٹریلوی وفاقی عدالت نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ویزہ منسوخی کیخلاف اپیل پر فیصلہ آنے کے بعد نوواک جوکووچ کا ردعمل بھی آگیاسڈنی (ویب ڈیسک) سربین ٹینس سٹار نوواک جوکووچ کا کہنا ہے کہ وہ ججوں کی جانب سے ویزا منسوخی کا فیصلہ برقرار رکھنے پر انتہائی مایوس ہوئے ہیں، انہوں نے کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا مارچ سے لڑکیوں کے اسکولز کھولنے کا اعلانافغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد لڑکیوں کے تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے تھے اور پوری دنیا کی جانب سے لڑکیوں کے تعلیمی ادارے کھولنے پر زور دیا جا رہا تھا۔ مزید جانیے : Taliban GeoNews Afghanistan اب علیحدہ کلاسوں میں اسلامی پردے میں جایئنگی۔ ماشاءاللہ ❤️ سے بہت اچھا اقدام ہے طالبان کے حوالے سے لڑکیوں کے اسکول 🏫 کھولنے کا اعلان اس کی جتنی تعریف کی جاے وہ بہت کم ہوگی شکر ہے انکو ٢٠ سالوں میں اتنی عقل تو آٸ👍
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »