فیملی کی جانب سے ملک فیصل اکرم کی حرکتوں کی مذمت، سوالات بھی اٹھا دئیے

20/01/2022 2:07:00 PM

لندن امریکا میں یہودی عبادت گاہ میں چار افراد کو...

Daily Jang, Jang News

امریکا میں یہودی عبادت گاہ میں چار افراد کو یرغمال بنانے والے بلیک برن کے رہائشی ملک فیصل اکرم کے بڑے بھائی نے اپنے بھائی کی حرکتوں کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

لندن امریکا میں یہودی عبادت گاہ میں چار افراد کو...

جیو اور دی نیوز کو ایک خصوصی بیان دیتے ہوئے ملک گلبر اکرم نے وضاحت کی کہ انہوں نے اپنے بھائی کو لوگوں کو یرغمال بنانے سے روکنے اور سانحہ کو ختم کرنے کیلئے قائل کرنے کی پوری کوشش کی لیکن جلد ہی یہ واضح ہو گیا کہ فیصل اکرم نے اپنی زندگی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ملک گلبر اکرم نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی اور چند ہی منٹوں بعد انہوں نے اپنی گاڑی اور پولیس سٹیشن سےاپنے بھائی سے مذاکرات کئے، اوراس سے کارروائی روک دینے کی دلی التجا کی ۔ملک گلبر اکرم نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ چند دنوں کے واقعات سے ہمیں بہت دکھ ہوا ہے۔ہم اپنے بارے میں ایسا نہیں کرنا چاہتے۔

مزید پڑھ:
Daily Jang »

7 se 8 With Kiran Naz - SAMAATV - 3 Oct 2022

#7se8 #KiranNaz #Audioleak #Cipher #samaatv ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date... مزید پڑھ >>

جن افراد نے ویکسین لگوائی ہے ان میں وائرس کی شدت کم ہے۔فیصل سلطانجن افراد نے ویکسین لگوائی ہے ان میں وائرس کی شدت کم ہے۔فیصل سلطان Pakistan CoronavirusUpdates CoronaVaccine Vaccination CoronaCases NCOC COVID19 fslsltn OfficialNcoc GovtofPakistan PakPMO WHOPakistan fslsltn OfficialNcoc GovtofPakistan PakPMO WHOPakistan Yet those people have little kids who are not vaccinated. You all are acting like ignorants in this situation.

ڈالر کی قدر میں 26 پیسے کا اضافہ سٹاک مارکیٹ میں مندی ریکارڈ05:08 PM, 18 Jan, 2022, کاروباری, کراچی: ملک بھر مسلسل کم ہونے والی امریکی ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہو گیا جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دوبارہ مندی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 25 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

ایم کیوایم کی بلدیاتی نظام میں آئینی ترامیم سینیٹ میں جمعمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے بلدیاتی حکومتوں کے نظام کے لیے آئینی ترامیم سینیٹ میں جمع کرادیں۔ فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ ترامیم ملک میں آئین کی روح کے مطابق بااختیار بلدیاتی حکومتوں کے نظام سے متعلق ہیں SamaaTV When we ask our foreign minister that why don't you do something for the Pakistani students and thats how he replies with a rude behaviour.Its has been more than 2years and we are still stuck in Pakistan. We are so frustrated TakeBackPakStudentsToChina

اسرائیل کی امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکشتل ابیب: اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکش کردی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے یہ پیشکش وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کی

انٹربنک میں ڈالر کی قیمت میں کمیانٹربنک میں ڈالر کی قدر میں 6 پیسے کم ہوگئی ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر 176.22 سے کم ہوکر 176.16 روپے کا ہوگیا

مراسلات فوٹو بشکریہ نیویارک پوسٹ لندن ( مرتضیٰ علی شاہ ) امریکا میں یہودی عبادت گاہ میں چار افراد کو یرغمال بنانے والے بلیک برن کے رہائشی ملک فیصل اکرم کے بڑے بھائی نے اپنے بھائی کی حرکتوں کی مذمت کی ہے، تاہم انہوں نے اس بارے میں جواب طلب کیا ہے کہ اسےکس طرح سے امریکہ جانے کی اجازت دی گئی۔ جیو اور دی نیوز کو ایک خصوصی بیان دیتے ہوئے ملک گلبر اکرم نے وضاحت کی کہ انہوں نے اپنے بھائی کو لوگوں کو یرغمال بنانے سے روکنے اور سانحہ کو ختم کرنے کیلئے قائل کرنے کی پوری کوشش کی لیکن جلد ہی یہ واضح ہو گیا کہ فیصل اکرم نے اپنی زندگی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ ہفتے کے روز،44سالہ ملک فیصل اکرم کو کنگریگیشن بیت اسرائیل میں11گھنٹے کے تعطل کے بعد گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ تمام یرغمالیوں کو بغیر کسی جسمانی نقصان کے بچا لیا گیا۔ ملک گلبر اکرم کو اس اندوہناک واقعے کا علم اس وقت ہوا جب انہیں اپنے نوعمر بھتیجے کا فون آیا کہ ان کے والد امریکہ میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ملوث ہیں۔ ملک گلبر اکرم نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی اور چند ہی منٹوں بعد انہوں نے اپنی گاڑی اور پولیس سٹیشن سےاپنے بھائی سے مذاکرات کئے، اوراس سے کارروائی روک دینے کی دلی التجا کی ۔ وائٹ ہاؤس میں اس آپریشن کو براہ راست دیکھا گیا۔ملک گلبر اکرم نے اپنے بھائی سے مطالبہ کیا کہ وہ لوگوں کو یرغمال بنانے کا خیال ختم کریں، اپنے خاندان کا سوچیں اور گھر آئیں لیکن ان کی درخواستوں کو نظر انداز کر دیا گیا۔ جیو نیوز کو خاندان کے معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ملک گلبر اکرم نے تقریباً آدھے گھنٹے تک اپنے بھائی سے بات کی اور انہیں مسلسل اپنے خاندان کی یاد دلاتے رہے۔ ملک گلبر اکرم نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ چند دنوں کے واقعات سے ہمیں بہت دکھ ہوا ہے۔ہم اپنے بارے میں ایسا نہیں کرنا چاہتے۔ ہم سوچتے ہیں کہ متاثرین پرکیا گزر رہی ہے۔وہاں لوگ اپنی جان کے لیے خوفزدہ تھے۔ ہمیں ان لوگوں کے لئے بہت تکلیف محسوس ہوئی جو اس کرب سے گزرے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں دوبارہ ایسا کچھ نہ ہو۔ ایک خاندان کے طور پر یہ تکلیف دہ اور تباہ کن رہا ہے۔ ملک گلبر اکرم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جب انہیں اپنے بھتیجے کا فون موصول ہوا تو معلوم ہوا کہ کچھ خوفناک واقعہ پیش آیا ہے۔ جب گلبر نے فیصل سے پوچھا کہ وہ امریکہ میں کیا کر رہے ہیں تو اس نے جواب دیا ’’ میں امریکہ میں ہوں اور میں ایک عبادت گاہ میں ہوں، میرے ساتھ چار خوبصورت یہودی لوگ ہیں ‘‘۔ اس وقت گلبر نے اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے بات چیت ریکارڈ کرنا شروع کی کہ یہ اپنے بھائی سے آخری گفتگو ہو سکتی ہے۔ فون کال کے دوران، فیصل نے گلبر کو بتایا کہ اس نے پاکستانی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی مسلسل قید کو اجاگر کرنے کے لیے لوگوں کو یرغمال بنایا ہے۔ فیصل نے گلبر کو بتایا کہ ’’میں چاہتا تھا کہ حکام عافیہ صدیقی کو قید سے رہا کریں ۔ گفتگو میں گلبر کو اپنے بھائی سے بات کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے خاندان کے بارے میں سوچے۔گلبر نے کہا کہ ’’میں نے اسے قائل کرنے اوراسے اپنے بچوں کے بارے میں سوچنے کی ترغیب دینے کی کوشش کی۔ میں نے اس سے کہا ʼاسے ختم کریں مگر اس کا ذہن بنا ہوا تھا۔اس نے کسی موقع پر یہ نہیں کہا کہ وہ ان لوگوں کو نقصان پہنچائے گا۔ میں جانتا تھا کہ اس کے پاس کوئی بم نہیں ہے ،اس کے پاس ہینڈ گن تھی۔میرے اس وقت آنسو بہہ رہے تھے۔ اس کے بعد اس نے کہا ’’ ʼاگر میں نے آپ کے ساتھ کبھی کوئی برا کیا ہے تو براہ کرم مجھے معاف کر دیں۔‘‘ مجھے یقین ہے کہ انہیں اسے مارنے کی ضرورت نہیں تھی۔ میں نے گولیوں کی آوازیں سنی جنہوں نے آخر کار اسے مار ڈالا۔مجھے غصہ محسوس ہوتا ہے۔ انہیں اسے مارنے کی ضرورت نہیں تھی۔ ایک بار یرغمالیوں کے باہر جانے کے بعد اندر جانے اور اسے مارنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ گلبر نے کہا کہ فیصل اکرم نے اس وقت تک عافیہ صدیقی کے بارے میں کبھی کچھ نہیں کہا اور کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ وہ اتنا بڑا قدم اٹھائیں گے۔ گلبر اکرم نے سوال کیا کہ فیصل اکرم کو بغیر کسی سخت جانچ کے جہاز پر جانے کی اجازت کیوں دی گئی جب کہ ان کے پاس کووِیڈ ویکسینیشن کے ثبوت نہیں تھے اور انہیں پہلے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مسائل کا سامنا تھا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ پہنچنے کے فوراً بعد فیصل اکرم بغیر کسی مسئلے کے ایک سم کارڈ اور بندوق خریدنے میں کامیاب ہو گیا اور دوسری ریاست میں عبادت گاہ میں یرغمال بنانے سے پہلے وہ دو ہفتے تک ایک بے گھر لوگوں کی عارضی رہائش گاہ میں رہا۔ گلبر اکرم نے کہا کہ"میرا بھائی منصوبہ ساز نہیں تھا ۔انہوں نے سوال کیا کہ بلیک برن کا رہائشی ایک لڑکا ہوائی جہاز میں سوار ہوتا ہے اور اس سے پوچھ گچھ نہیں ہوتی ہے۔ اس نے ویکسی نیشن بھی نہیں کرائی تو اسے ویزا کیسے ملا۔اگر میرے بھائی کو کبھی دماغی صحت کے مسائل نہ ہوتے تو وہ اس میں کبھی ملوث نہ ہوتا۔ گلبر نے اس واقعے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا جس نے اس کے خاندان اور برادریوں کو توڑ کر رکھ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم تحقیقات کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور جتنا ہو سکے مدد کرنا چاہتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہم سے کوئی چیز چھپی نہ رہے ۔اس کے ساتھ ساتھ ہم اپنے بھائی کو واپس لانا چاہتے ہیں تاکہ ہم تدفین کر سکیں۔ہم شدت سے محسوس کرتے ہیں کہ اگر اسے ملک میں جانے کی اجازت نہ دی جاتی تو اس کو روکا جا سکتا تھا۔ یورپ سے سے مزید .خود کر سکتی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس سے متعلق پابندیوں کا فیصلہ وقت پر کیا ہے، کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح یومیہ 6 ہزار سے بڑھ گئی ۔ انہوں نے کہا کہ امریکا میں 90 فیصد آبادی ویکسین شدہ ہے لیکن پھر بھی وہاں کے ہسپتالوں پر کورونا کے مریضوں کا دبائو آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جن افراد نے ویکسین لگوائی ہے ان میں وائرس کی شدت کم ہے، تاہم ویکسی نیشن کی رفتار تیز کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ویکسی نیشن میں پیچھے رہے تو کورونا کی مزید لہر آ سکتی ہیں، اسلام آباد، لاہور اور دیگر شہروں میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث آئندہ دنوں میں دبائو آ سکتا ہے۔.ڈالر کی قدر میں 26 پیسے کا اضافہ، سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ سورس: فائل فوٹو کراچی: ملک بھر مسلسل کم ہونے والی امریکی ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہو گیا جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دوبارہ مندی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 26 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 175 روپے 92 پیسے سے بڑھ کر 176 روپے 18 پیسے ہو گئی ہے۔ Interbank closing.اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 171 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 7 ہزار 167 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 11 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 811 ڈالر ہے۔ تجارتی خبریں سے مزید.