ملک دشمن سرگرمیوں اور سائبرکرائم میں ملوث ملزم گرفتار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم کی نشاندہی پر ملیر میں چھاپہ مار کر کمپیوٹر اور دیگر آلات سمیت دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد کرلیاگیا

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس انویسٹی گیشن سینٹرل شہلا قریشی کے مطابق رضویہ سےگرفتار دہشت گردی کے ملزم سفیان نقوی سے تفتیش میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔

ملزم سفیان نقوی نے غیر ملکی اداروں کی مدد سے پاکستان میں متحرک سائبر وار فیئر نیٹ ورک کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ ملزم کی نشاندہی پر پولیس اور حساس اداروں نے ملیر میں چھاپہ مار کارروائی کی، چھاپہ مار ٹیم کی سربراہی ایس ایس پی انویسٹی گیشن شہلا قریشی نے کی۔ پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران ملزم کے گھر سے کمپیوٹر اور دیگر الیکڑانک آلات برآمد ہوئے، ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں ملزم کو تین دن پہلے گرفتار کیا گیا تھا۔

گرفتار ملزم عدالت سے ریمانڈ پر پولیس کے پاس زیر تفتیش ہے، ایس پی شہلا قریشی کے مطابق اسلحہ اور دستی بم کے ساتھ گرفتار ملزم نے سائبر سیل کی تفصیلات فراہم کی ہیں، پاکستان سے باہر بیٹھے ملک دشمن عناصر سائبر سیل کے لیے نوجوانوں کو ملازمتوں کی پیشکش کرکے ملک کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بارشوں کا نیا سسٹم ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کو تیاربارشیں برسانے والا نیا سلسلہ جمعے سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو گا۔ مزید پڑھیں:GeoNews بارش برسانے والے اس سلسلے کو حکومت روکے۔۔۔ میں نے چھت پہ پاپڑ ڈالے ہیں سُکھانے کے لیے۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں محاصرے تلاشی اور پکڑ دھکڑ کی کارروائیوں میں اضافہمقبوضہ کشمیر میں محاصرے تلاشی اور پکڑ دھکڑ کی کارروائیوں میں اضافہ IndianCrimes IndianTerroristArmy IIOJK KashmiriLivesMatter KashmirUnderSiege Kashmiris adgpi hrw MirwaizKashmir PMOIndia KCPak4 ForeignOfficePk UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے فلیٹ میں لڑکی اور لڑکے پر جنسی تشدد کے کیس میں اہم پیشرفت عدالت میں پیش ہو کر منحرف گواہ اسد اور لڑکی نے کیا کہا؟اسلام آباد (ویب ڈیسک) عثمان مرزا سمیت متعدد ملزمان کی جانب سے لڑکا لڑکی پر جنسی تشدد کیس میں منحرف گواہان عدالت میں پیش ہوگئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوات مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردوزلزلے کی زیر زمیں گہرائی 120 کلو میٹر اور اس کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا، زلزلہ پیما مرکز Allah khair kare اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ اور کینڈا میں برفانی طوفان کے باعث نظام زندگی درہم برہمواشنگٹن:امریکا اور کینیڈا میں برفانی طوفان کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہونے لگا،24 گھنٹوں کے دوران 1600 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں ۔کینڈین میڈیا رپورٹس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیل کی امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکشتل ابیب: اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکش کردی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے یہ پیشکش وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »