امریکہ اور کینڈا میں برفانی طوفان کے باعث نظام زندگی درہم برہم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ اور کینڈا میں برفانی طوفان کے باعث نظام زندگی درہم برہم USA Canada Snowfall

کے مطابق امریکا میں برفا نی طوفان کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1600 پروازیں منسوخ کی گئی ،واشنگٹن سمیت مختلف ریاستوں میں ایک لاکھ 20 ہزار افراد بجلی سے محروم ہیں

۔ ادھر کینیڈا کے صوبے کیوبیک اور اونٹاریو بھی برفانی طوفان کے باعث اسکول بند کردیے گئے ہیں، کینیڈین صوبے کیوبیک کے وزیر ٹرانسپورٹ نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی ایم سید کے بھٹو اور ضیا کے بارے میں کیا خیالات تھے؟ - BBC News اردوسندھ کے قوم پرست رہنما جی ایم سید سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو سندھ کا اثاثہ مگر ایک تنگ دل شخصیت جبکہ سابق صدر اور فوجی آمر جنرل ضیاالحق کو اپنا محسن سمجھتے تھے۔ G.M Syed is founder of Sindh but being part of country, revenge was taken from him and Sindh Today is the birthday of GM Syed the founder of Pakistan resolution, the first political prisoner after creation of Pakistan and later the longest serving political prisoner in the history of Pakistan, without trial until his death. Prisoner_of_conscience HBDSainGMSyed
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا اور نمونیا کے انجیکشن کی جعلی اقسام مارکیٹ میں آنا کا انکشافلاہور : کورونا اور نمونیا کے انجیکشن کی جعلی اقسام مارکیٹ میں آنا کا انکشاف ہوا ، محکمہ صحت پنجاب کی فوری ادویات اٹھانے کی ہدایت کردی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عثمان مرزا کیس میں نیا موڑ، متاثرہ لڑکے اور لڑکی کے وارنٹ جاری - ایکسپریس اردوایس ایس پی آپریشن کو ہدایت کی دونوں کو عدالت میں پیش کیا جائے۔ جبکہ شریک ملزم نے کیس سے بریت کی درخواست دائر کردی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا کے وار: کئی وزرا اور اہم شخصیات قرنطینہکراچی میں کرونا کے وار: کئی وزرا اور اہم شخصیات قرنطینہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں بہتری آنے لگی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پریانتھا کمارا کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں پہلی تنخواہ اور ایک لاکھ ڈالر امدادی رقم منتقلسیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں مارے گئے سری لنکن فیکٹری منیجر پریانتھا کی کمپنی نے وعدہ کیا ہےکہ وہ 10 سال تک ان کی بیوہ کو تنخواہ کی ادائیگی کرتی رہےگی مزید پڑھیے: GeoNews good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »