فضائی کمپنیوں کے خدشات کے بعد امریکی ایئرپورٹس پر فائیو جی کی فراہمی ملتوی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

فائیو جی ٹیکنالوجی پر فضائی کمپنیوں کے خدشات کے بعد امریکی ایئرپورٹس پر جدید سروس کی فراہمی ملتوی

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

واضح رہے کہ فضائی کمپنیوں کو خدشہ ہے کہ سی بینڈ استعمال کرنے والے فائیو جی سگنل طیاروں کے نیویگیشن سسٹمز میں مداخلت کر سکتے ہیں، خاص طور پر اُن سسٹمز میں جو خراب موسم میں استعمال کیے جاتے ہیں۔اس سے قبل امریکہ کی 10 بڑی ایئرلائنز نے امریکی ایوی ایشن حکام کو ایک خط کے ذریعے خبردار کیا تھا کہ فائیو جی کی عنقریب شروع ہونے والی سروس پروازوں میں ’بڑی رکاوٹ‘ کا سبب بنے گی۔

بی بی سی سمجھتا ہے کہ امریکی حکومت میں اعلیٰ ترین سطح پر اس بارے میں بات چیت جاری ہے اور اسے ’انتہائی غیر یقینی صورتحال‘ قرار دیا گیا ہے۔ ’ہم مزید یہ بھی کہتے ہیں کہ ایف اے اے فوری طور پر ان اڈوں کی نشاندہی بھی کرے جو ایئرپورٹس کے رن وے کے قریب ہیں اور حفاظت کو یقینی بنانے اور خلل سے بچنے کے لیے ان پر فوری توجہ کی ضرورت ہے۔‘جہاز بنانے والی دو بڑی کمپنیوں ایئربس اور بوئنگ نے حال ہی میں اپنی ایک مشترکہ وارننگ میں ان پہلوؤں کو اجاگر کیا تھا۔

اس نئی ٹیکنالوجی سے انٹرنیٹ سروسز کہیں زیادہ تیز ہو جائیں گی جبکہ وسیع پیمانے پر کوریج حاصل ہو سکے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PMMeetWaqarZaka

سب باتیں بجا ہین خدشات بھی درست ہیں دوچیزیں سمجھتے والی ہیں ایکBCCکی رپورٹنگ کہ کس قدر محتاط الفاظ کا چناو، لیٹر بھی پبلش نہیں لیا صرف مندرجات بتائے اگر کسی اور ملک بارے ہوتا تو رپورٹنگ انداز کچھ اور ہوتا، دوسری باتUSA کا اپنی معاشی صنعت کی بحالی کی بحالی کئلیے کسی بھی حدتک جانا

امریکہ والوں کو کس مولوی نے یہ فتوی دیا؟

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو اے ای پر حملے کے بعد سعودی اتحاد کی یمن پر بمباریجدہ :ابوظبی پر ڈرون حملوں کے بعد سعودی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پر بمباری  شروع کر دی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب اتحاد نے صنعاء میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سجل علی کی سالگرہ کے موقع پر ان کے بھائی نے خوبصورت پیغام جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)گزشتہ دنوں اداکارہ سجل علی نے اپنی اٹھائیسیوں  سالگرہ منائی۔ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کے دوستوں اور گھر والوں نے انھیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موبائل کے 100 کے ریچارج پر 14 روپے ٹیکس کٹے گا100 روپے کے موبائل فون ری چارج پر ودہولڈنگ ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کے دبنگ اسٹائل کے سوشل میڈیا پر چرچےوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے منفرد اسٹائل کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بڑے شہر کورونا کے نشانے پرکراچی کے بعد لاہور، اسلام آباد اور حیدرآباد بھی کورونا وبا کے نشانے پر آگئے، چاروں شہروں میں مثبت کیسوں کی شرح دس فیصد سے اوپر چلی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Hmary University may 50 say ziada case hongay lakin koi test nhi😢
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہورمیں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو بے دردی سے قتل کردیا - ایکسپریس اردومقتولہ کی چند عرصہ قبل شادی ہوئی تھی، پولیس پاکستان کے مسلمان اسلام کی خاطر کچھ بھی کرسکتے ہیں مگر دینِ اسلام پہ عمل نہیں کرسکتے خون کا بدلہ خون، صرف Acha kia
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »