ریاست خود اغواء میں ملوث ہوتو تحقیقات کون کریگا؟، عدالت

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو جبری گمشدگیوں پر مؤثر اقدامات اٹھانے کا حکم دے دیا SamaaTV

Posted: Jan 18, 2022 | Last Updated: 12 hours agoاسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو جبری گمشدگیوں پر مؤثر اقدامات اٹھانے کا حکم دے دیا، ایک موقع پر عدالت کا کہنا تھا کہ تاثر جب یہ ہو کہ لاپتا افراد کو ریاست اغوا کر رہی ہے تو کون ذمہ دار ہے؟ ریاست کو واضح پیغام دینا ہوگا جبری گمشدگی برداشت نہیں ہوگی۔

دوران سماعت اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کا کہنا تھا کہ تمام کوششوں کے باوجود کوئی مثبت نتیجہ نہیں نکل سکا، مدثر نارو کی فیملی کی وزیراعظم سے ملاقات بھی کرائی گئی ہے۔ گزشتہ ایک دہائی کے دوران کافی تعداد میں لوگ غائب ہوئے جو جبری گمشدگی میں نہیں آتے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ جبری گمشدگیوں میں جو لوگ بھی ملوث ہیں، یہ وفاقی حکومت کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتا۔ وفاقی حکومت نے پھر کوئی کارروائی کیوں نہیں کی؟ اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ کسی بھی حکومت کی یہ پالیسی نہیں تھی کہ لوگوں کو زبردستی اٹھایا جائے، چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ اب حکومت کیا کر رہی ہے؟ آئین اور قانون تو موجود ہے۔

چیف جسٹس نے کہا دو ہزار سولہ میں تو منتخب وزیراعظم تھے پھر اسلام آباد سے دو بچے کس نےاٹھائے ؟ تاثرجب یہ ہو کہ ریاست اغوا کر رہی ہے تو عدالت ریاست کےساتھ کیا کرے ؟ اٹارنی جنرل اس سوال پر خاموش ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مدثر نارو کیس: ’جبری گمشدگیوں میں اگر ریاست ہی ملوث ہو تو تفتیش کون کرے گا؟‘ - BBC News اردواسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی اور بلاگر مدثر نارو سمیت دیگر لاپتہ افراد کے مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ جبری گمشدگیوں کے واقعات میں مشکل یہ ہے کہ اگر ریاست خود ملوث ہو تو ان مقدمات کی تفتیش کون کرے گا؟ اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ تفشیش تو سیکیورٹی ادارے کرتے ہے لیکن تم غدار اپنے آقاؤں سے مجبور ہوکر عوام کو سیکیورٹی فورسز کے خلاف اکساتے ہو۔ سپرئم کورٹ آف پاکستان پاکستانی شہریوں کی جبری گمشدگی ، ماروئے عدالت قتل اور ریاستی جبر اور زیادتی پر ماضی میں پی پی پی کی حکومت کے خلاف فیصلہ دے چکی ہے لیکن بدقسمتی سے سپرئم کورٹ کے فیصلہ پر عمل درآمد نہیں ہوا۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

\u0631\u06cc\u0627\u0633\u062a \u062c\u0628\u0631\u06cc \u06af\u0645\u0634\u062f\u06af\u06cc\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0644\u0648\u062b \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u062a\u0648 \u067e\u06be\u0631 \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u06a9\u0627\u0631\u0631\u0648\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u06cc\u0648\u06ba \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u06cc\u060c \u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f \u06c1\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u0679\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f \u0645\u06cc\u06ba \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u06a9\u06cc \u062d\u062f\u0648\u062f \u0633\u06d2 \u0627\u06cc\u06a9 \u0634\u062e\u0635 \u06a9\u0648 \u0627\u0679\u06be\u0627\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u060c \u062a\u062d\u0642\u06cc\u0642\u0627\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0686\u06be \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06c1\u0648\u0627\u060c \u0631\u06cc\u0627\u0633\u062a \u06a9\u0648 \u06c1\u0644 \u062c\u0627\u0646\u0627 \u0686\u0627\u06c1\u06cc\u06d2 \u062a\u06be\u0627\u060c \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u06a9\u06d2 \u0631\u06cc\u0645\u0627\u0631\u06a9\u0633
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مدثر نارو کیس: ’جبری گمشدگیوں میں اگر ریاست ہی ملوث ہو تو تفتیش کون کرے گا؟‘ - BBC News اردواسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی اور بلاگر مدثر نارو سمیت دیگر لاپتہ افراد کے مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ جبری گمشدگیوں کے واقعات میں مشکل یہ ہے کہ اگر ریاست خود ملوث ہو تو ان مقدمات کی تفتیش کون کرے گا؟ اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ تفشیش تو سیکیورٹی ادارے کرتے ہے لیکن تم غدار اپنے آقاؤں سے مجبور ہوکر عوام کو سیکیورٹی فورسز کے خلاف اکساتے ہو۔ سپرئم کورٹ آف پاکستان پاکستانی شہریوں کی جبری گمشدگی ، ماروئے عدالت قتل اور ریاستی جبر اور زیادتی پر ماضی میں پی پی پی کی حکومت کے خلاف فیصلہ دے چکی ہے لیکن بدقسمتی سے سپرئم کورٹ کے فیصلہ پر عمل درآمد نہیں ہوا۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

Parizaad dramy mei istemaal honay wala ghar 60 Crore rupay mei kon khariday ga? Asal Malik kon hai?Parizaad dramy mei istemaal honay wala ghar 60 Crore rupay mei kon khariday ga? Asal Malik kon hai aur ghar andar se kesa hai? Janiye Parizaad Parizaad_House_For_Sale To watch complete Video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رینٹل پاورکیس:احتساب عدالت بریت کی درخواست پر24 جنوری کو فیصلہ سنائے گیرینٹل پاورکیس:احتساب عدالت بریت کی درخواست پر24 جنوری کو فیصلہ سنائے گی RentalPowerCase PPP RajaPervaizAshraf Islamabad Court January24 MediaCellPPP MoIB_Official ShazadAkbar RPAPPP BBhuttoZardari AAliZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ن لیگ میں کون کون وزیراعظم بننا چاہتا ہے؟ واوڈا نے نام بتادیےن لیگ میں کون کون وزیراعظم بننا چاہتا ہے؟ واوڈا نے نام بتادیے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »