جی ایم سید کے بھٹو اور ضیا کے بارے میں کیا خیالات تھے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جی ایم سید، بھٹو اور ضیا

اپ ڈیٹ کی گئی 11 منٹ قبلسندھ کے قوم پرست رہنما جی ایم سید کا شمار پاکستان کے بانیوں میں ہوتا ہے۔ انھوں نے ہی سندھ اسمبلی میں قیام پاکستان کی قرارداد پیش کی تھی جس نے آگے چل کے اس مطالبے کو قانونی اور آئینی جواز فراہم کیا تھا۔

جی ایم سید کا کہنا تھا کہ جنرل ضیاالحق ان کے مخالف تھے لیکن اس کے باوجود جب انھوں نے ٹیلی گرام بھیجا کہ انھیں پشتون رہنما خان غفار خان کی عیادت کی اجازت دی جائے تو 20 دن کے بعد اجازت مل گئی۔ ذوالفقار علی بھٹو کی شخصیت پر بات کرتے ہوئے جی ایم سید انھیں سندھ کا اثاثہ مانتے تھے۔ بقول ان کے ’محمد علی جناح نے 23 برسوں میں جو رتبہ حاصل کیا وہ اس نے سات سالوں میں حاصل کر لیا۔ وہ بڑے دماغ والا شخص تھا لیکن سیاسی لالچ اور اقتدار کی بھوک نے اسے مفاد پرست کر دیا۔ وہ کسی کو درست پہچان نہیں سکا ورنہ ہمارا بڑا اثاثہ تھا۔‘

وہ 1973 کے آئین کو سندھ کے خلاف سمجھتے تھے جبکہ ایم آر ڈی اس کی بحالی کی بات کر رہی تھی۔ اپنے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ’ایم آر ڈی پنجاب کی جماعت ہے جس کا سربراہ نوابزادہ نصراللہ خان ہے اور اس میں ٹکا خان بھی شامل ہے۔‘’جنرل ضیاالحق جب ہسپتال میں عیادت کے لیے آئے تھے تو مجھ سے پوچھا کہ آپ ہر حکومت کے خلاف رہے ہو۔ یہ جو پیپلز پارٹی اور ایم آر ڈی ہے ان کی آپ نے کیوں نہیں مدد کی؟ میں نے کہا کہ ہمیں معلوم تھا کہ آپ کو نکال کر دوسرے کو لانا چاہ رہے ہیں۔ مار کھائے بندر اور کمائی کھائے مداری۔ اگر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Today is the birthday of GM Syed the founder of Pakistan resolution, the first political prisoner after creation of Pakistan and later the longest serving political prisoner in the history of Pakistan, without trial until his death. Prisoner_of_conscience HBDSainGMSyed

G.M Syed is founder of Sindh but being part of country, revenge was taken from him and Sindh

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم منی بجٹ اور مہنگائی پر احتجاج کیوں نہیں کرتی، سعید غنیمہنگی بجلی پر ایم کیو ایم نے احتجاج نہیں کیا، پیٹرول کی قیمت بڑھ رہی ہے کسی سیاسی جماعت نے احتجاج نہیں کیا، مرتضیٰ وہاب جہنڈےوالا جہنڈے والا اور اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ دنیا کتنی ہی ترقی کرچکی ہے ، امام المہدی کے دور میں مسلمانوں کے پاس جدید ٹیکنالوجی ہوگی۔ اس کے لیے تپڑ چاہیے بھائ جان یہ لوگ دو منہ والے سانپ ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف فوری دھرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف فوری دھرنے کا اعلان مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوئی سدرن کے جی ایم 3 خواتین کو ہراساں کرنے کا جرم ثابت ہونے پرنوکری سے فارغجنرل منیجر کو فوری طور پر عہدے سے فارغ اور واجبات وصول کیے جائیں، حکم نامہ dg nab pe kion nai ye qanoon lagu ho sakta? صرف نوکری سے فارغ کیوں؟ تا کہ کہیں اور جا کر یہ کام جاری رکھے؟ الحَمْدُ ِلله
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور: سی این جی اسٹیشنز ہفتے میں تین دن کھولنے کا فیصلہُپشاور : ضلعی انتظامیہ نے صوبائی دارالحکومت  پشاور میں  ہفتے میں تین دن سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر پشاور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور: سی این جی اسٹیشنز ہفتے میں تین دن کھولنے کا فیصلہ01:56 PM, 16 Jan, 2022, اہم خبریں, علاقائی, خیبر پختونخوا, ُپشاور : ضلعی انتظامیہ نے صوبائی دارالحکومت  پشاور میں  ہفتے میں تین دن سی این جی اسٹیشنز چور خان خدارا عوام کے زخموں پر نمک نہ چھڑکو Khush khabri kis baat ki cng khul gai to hum bike wale Kya karain
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کرپٹو کرنسی فراڈ سے متعلق شکایات پر کام تیز کردیا ہے، ڈی جی ایف آئی اےلوگوں کی شکایات پر 18 ارب ڈالر فراڈ کا معاملہ سامنے آیا، تمام بینکوں کو منع کردیا ہے کہ ورچوئل کرنسی میں لین دین نہ کریں، ڈی جی ایف آئی اے تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »