سوئی سدرن کے جی ایم 3 خواتین کو ہراساں کرنے کا جرم ثابت ہونے پرنوکری سے فارغ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنرل منیجر کو فوری طور پر عہدے سے فارغ اور واجبات وصول کیے جائیں، حکم نامہ

سوئی سدرن گیس کمپنی کے جنرل منیجر ماحولیات کو 3 خواتین کو ہراساں کرنے کا جرم ثابت ہونے پرنوکری سے فارغ کردیا گیا۔

دستاویز کے مطابق سوئی سدرن کے جنرل منیجر ماحولیات کے خلاف 3 خواتین کی شکایات پر انکوائری کی گئی اور انکوائری میں ان پر ہراسانی کے الزامات ثابت ہوگئے۔دوسری جانب جنرل منیجر ماحولیات کا جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہنا تھاکہ فیصلہ بدنیتی پر مبنی ہے، انکوائری کے دوران عدالت میں گیا تو اگلے ہی دن ہنگامی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الحَمْدُ ِلله

صرف نوکری سے فارغ کیوں؟ تا کہ کہیں اور جا کر یہ کام جاری رکھے؟

dg nab pe kion nai ye qanoon lagu ho sakta?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سے لاپتہ ہونیوالی لڑکی کو موٹروے پولیس نے ڈھونڈ نکالا اہلخانہ سے ملوا دیاکراچی (ویب ڈیسک) لیاری سے تین روز قبل لاپتہ ہونے والی لڑکی کو موٹروے پولیس نے اہلخانہ سے ملوا دیا۔ موٹر وے پولیس ترجمان کے مطابق موٹروے پولیس کو بذریعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی آرمی چیف کی فرضی کہانیوں کو سختی سے مسترد کرتے ہیں، دفتر خارجہ - ایکسپریس اردوبھارتی جنرل کے بے بنیاد الزامات نئی بات نہیں کیونکہ یہ پاکستان مخالف اس پراپیگنڈے کا حصہ ہیں، ترجمان یہ بھارت کا آرمی چیف ہے یا کوئ داستان گو یا پھر مسخرا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چینی شہری کو سست انٹرنیٹ کی وجہ سے نیٹ کیفے میں آگ لگانا مہنگا پڑ گیاآگ لگنے کی وجہ سے تقریباً 4ہزار گھراور دفاتربشمول ایک سرکاری اسپتال 28 سے 50 گھنٹے تک انٹرنیٹ سے محروم رہے۔ Hahha بلاول بھٹو زرداری کہتا تھا کہ میڈیا والے بھونکتے ہیں اور اب شریف فیملی کے مطابق میڈیا میں جو ان کے خلاف بات کرے وہ بھونکنے والے کتے ہیں یہ ہے بکاؤ میڈیا اور لفافہ صحافیوں کی ٹوٹل اوقات واہ۔۔۔۔۔👏👏👏 Oohhh Bail now passed oh my god Maryam Safdar Basket Tokrii 🧺
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شام میں ’جنگی جرائم‘ پر شامی کرنل کو جرمن عدالت سے سزا - BBC News اردوجرمنی کے شہر کوبلنز میں یہ ایک تاریخی نوعیت کا مقدمہ تھا کیونکہ شام میں ریاستی تشدد کے حوالے سے یہ دنیا کا پہلا مقدمہ ہے۔ پھر تو امریکہ فوجیوں کو بھی افغانستان میں کئے گئے انکے جرائم کی سزا ملنی چاہئیے سب نوٹنکی ہے چور چور موسیارو بھائی There is any sentence for American army officers... CRIMES AGAINST HUMANITY ☠☠☠☠☠☠☠☠☠☠☠
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کی قیادت عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کر ناچاہتی ہے۔گورنرپنجابعمران خان کی قیادت عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کر ناچاہتی ہے۔گورنرپنجاب PMImranKhan PTIGovernment Pakistan GovernorPunjab ChSarwar Relief TeamSarwar ChMSarwar PTIofficial GovtofPakistan ImranKhanPTI MoIB_Official TeamSarwar ChMSarwar PTIofficial GovtofPakistan ImranKhanPTI MoIB_Official Wrong statement TeamSarwar ChMSarwar PTIofficial GovtofPakistan ImranKhanPTI MoIB_Official مظہر اقبال مارتھ تحصیل و ضلع منڈی بہاؤالدین میڈیا کواڈینیٹر اور سیز فورم منڈی بہاؤ الدین، ہالینڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حریم کے پاس موجود رقم کو اپنا کہنے والے شخص کا تعلق کس جماعت سے ہے؟حریم شاہ کی بھاری رقم کے ساتھ ویڈیو سامنے آنے کے بعد انہوں نے ایک کے بعد ایک وضاحتی بیان جاری کیے مزید پڑھیں :GeoNews HareemShah حرامیوں کی،
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »