ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف فوری دھرنے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف فوری دھرنے کا اعلان مزید پڑھیں: ExpressNews

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ، تحریک انصاف سمیت دیگر سندھ کی اپوزیشن جماعتوں نے بلدیاتی قانون کے خلاف میٹروپول پر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔

کراچی میں فوارہ چوک پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بلدیاتی قانون کے خلاف فوارہ چوک پر مشترکہ احتجاج کیا، جس میں اپوزیشن لیڈر سندھ اور پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان، نصرت سحر عباسی، خواجہ اظہار، ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنونیئر عامر خان سمیت دیگر نے احتجاجی شرکا سے خطاب کیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان نے بلدیاتی قانون کے خلاف ابھی سے شاہراہ فیصل میٹرو پول پر دھرنا شروع کرنے کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد میں شامل ساری جماعتیں، پی ٹی آئی، مسلم لیگ فنکشنل بھی ہمارے ساتھ بلدیاتی قانون کے خلاف دھرنے میں بیٹھیں گی اور ہم اُس وقت تک واپس نہیں جائیں گے جب تک سندھ حکومت متنازع قانون کو منسوخ نہیں کرتی یا اسے واپس نہیں لے لیتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سانحہ مری کے ذمہ داروں کے خلاف تحقیقات کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ پوری ریاست مری میں ہلاکتوں کی ذمہ دار ہے۔ہائی کورٹ میں سانحہ مری کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے لیے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سانحہ مری کے ذمہ داروں کے خلاف تحقیقات کا حکم - ایکسپریس اردوہائیکورٹ کی وزیراعظم کو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیشن کی میٹنگ بلانے اور مری واقعے کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کی ہدایت اسلامآباد ہائ خورٹ 😂😂😂😂😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اومیکرون کے پھیلاؤ کا خطرہ ، طور خم بارڈر پر صحت کا عملہ دگنا کردیا گیاپشاور: خیبرپختونخواہ حکومت نے اومیکرون کے خطرے کے پیش نظر طورخم بارڈر پر صحت کاعملہ دگنا کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی پابندی کے چند گھنٹے بعد ہی شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ - ایکسپریس اردوپیانگ یانگ نے واشنگٹن کی جانب سے عائد پابندیوں کو سالمیت کیلیے خطرہ قرار دیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی وزیر کا ’کنگنا کے گالوں‘ سے بھی اچھی سڑکیں بنانے کا اعلانجماترا میں 14 ورلڈ کلاس روڈز کی تعمیر جلد شروع ہو گی: کانگریس ایم ایل اے عرفان انصاری 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 ویسے جیو والے واقعی بغیرت ہیں...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زیر تربیت موٹروے پولیس افسران کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہزیر تربیت نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس افسران کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا 80 سے زائد افسران کو سیف سٹیز اتھارٹی کی ورکنگ بارے بریفنگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »