سانحہ مری: شہریوں نے چندہ کر کے برف صاف کرنے والی مشینوں میں ڈیزل ڈلوایا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ مری: شہریوں نے چندہ کر کے برف صاف کرنے والی مشینوں میں ڈیزل ڈلوایا ARYNewsUrdu

اسلام آباد: سانحہ مری کے حوالے سے ایک اور فون کال منظر عام پر آگئی جس سے علم ہوتا ہے کہ برف ہٹانے والی مشینوں میں شہریوں نے خود چندہ کر کے ڈیزل ڈلوایا تاکہ برف صاف ہوسکے۔ایک اور آڈیو کال منظر عام پر آئی ہے جس میں ڈیزل ڈیپو کے عملے کا ایک شخص بتا رہا ہے کہ برف صاف کرنے والی مشینوں میں ڈیزل نہیں ہے اور شہریوں نے چندہ کر کے ڈیزل ڈلوایا ہے۔

یاد رہے کہ 7 اور 8 جنوری کی درمیانی رات کو برفانی طوفان کے باعث ہزاروں افراد مری کی سڑکوں پر گاڑیوں میں پھنس گئے تھے اور اس دوران 22 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مری میں حادثے کی رات مختلف ہوٹلوں نے ایک کمرے کے لیے اضافی ہزاروں روپے وصول کیے اور اس کے باوجود ہیٹر اور گرم پانی کی سہولیات نہیں دیں، اب تک ایسے 17 ہوٹلوں کو سیل کیا جاچکا ہے۔

مقامی افراد کے مطابق برفانی طوفان کی رات جب پورا مری ٹریفک کے باعث بلاک تھا اور بچے، بوڑھے اور خواتین گاڑیوں میں پھنسے ہوئے تھے، مقامی افراد نے 15 سو کے قریب افراد کو ریسکیو کیا۔ اس کے اگلے روز تک بھی انتظامیہ غائب تھی، شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر مقامی افراد برف میں پھنسے لوگوں کو ریسکیو نہ کرتے تو ہلاکتیں 1 ہزار سے اوپر ہوسکتی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت کا کام ہے بھیک مانگنا😂

Masallah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ مری: مشینری بھجوانے کے لیے وائرلیس سے متعدد پیغامات بھیجے جانے کا انکشافسانحہ مری: مشینری بھجوانے کے لیے وائرلیس سے متعدد پیغامات بھیجے جانے کا انکشاف ARYNewsUrdu Murree
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری: تحقیقاتی کمیٹی نے اہم حقائق سے پردہ اٹھادیاسانحہ مری: تحقیقاتی کمیٹی نے اہم حقائق سے پردہ اٹھادیا ARYNewsUrdu Muree jany sy bihter hy ki ger main party kary dosto ky sath
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتظامیہ کی غفلت سے سانحہ مری پیش آیا: تحقیقاتی رپورٹکھوتا خور عوام کی آپنی غلطی ہے ایڈوینچر کی شوقین قوم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سانحہ مری انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا، انکوائری کمیٹی کی رپورٹرپورٹ کے مطابق 7 اور 8 جنوری کی رات برف ہٹانے والی مشینری ایک جگہ کھڑی تھی اور عملہ غائب تھا،محکمہ موسمیات کی وارننگ کو بھی نظر اندازکیا گیا قدیم مصری تاریخ میں 'بیغرتوں' کی ایک نشانی یہ بھی بتائی گئی ہے کہ وہ 70 روپے لیٹر پیٹرول دینے والوں کو چور کہیں گے، اور 148 روپے لیٹر پیٹرول دینے والے کو ایماندار سمجھیں گے۔😂😂😂 کمیٹی پہ کمیٹی بناؤں اور Endرزلٹ گارنٹی کے ساتھ صفر ! یہ ہے مدینے کی ریاست کی کارکردگی اور اصول Jahilon ko commission hi ki smaj aati ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ مری کی تحقیقات مکمل، معاملہ انتظامیہ کی غفلت قرار5 رکنی انکوائری کمیٹی اپنی تحقیقات مکمل کر کے لاہور کے لیے روانہ ہوگئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری کی تحقیقات مکمل۔۔ قصور وار کون؟سانحہ مری کی تحقیقات مکمل۔۔ قصور وار کون؟ the evil, vile, and economically selfish hoteliers = heinous murderers
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »