کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانیوالے 99 مسافروں میں کورونا کی تصدیق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا

24 گھنٹوں کے دوران جناح ٹرمینل سے دبئی، شارجہ اور ابوظہبی جانے والے 99 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد انہیں سفر سے روک دیا گیا۔

ذرائع سی اے اے کے مطابق کراچی ایئر پورٹ سے مسافر مختلف پروازوں کے ذریعے متحدہ عرب امارات جا رہے تھے، ایئر پورٹ پر متحدہ عرب امارات جانے والی 14 پروازوں کے مسافروں کے روانگی سے 4 گھنٹے قبل ریپڈ ٹیسٹ کیے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق 24 گھنٹوں میں 99 مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی، تمام مسافروں کو سفر کی اجازت نہیں دی گئی، مثبت آنے والے مسافروں کو قرنطینہ کے لیے گھر روانہ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

You feel today little nonsense But public knows that you are nonsence

اللّٰہ پاک میرے وطن پر اپنا خاص کرم فرما۔ آمین ثم آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضائی سفر پر پابندی لگ گئی؟ کتنے مسافروں میں کورونا کی تصدیق؟فضائی سفر پر پابندی لگ گئی؟ کتنے مسافروں میں کورونا کی تصدیق؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جان بوجھ کر کورونا کا شکار ہونے والی گلوکارہ کورونا سے ہی انتقال کرگئیںجمہوریہ چیک میں کورونا کیسز کی تعداد روزانہ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ رہی ہے ،بدھ کے روز بھی 28 ہزار سے زائدکیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ When India attacks Pakistan, and the Army is unable to defend, Pakistanis will start complaining to the Army Chief that if Army Chief had planned according to Qasim’s dreams then we wouldn’t have faced these problems. Muhammad Qasim Dreams
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے متاثرہ شہروں میں کراچی پہلے نمبر پرشرح 45.14 فیصدسندھ میں کورونا سے متاثرہ شہروں میں کراچی پہلے نمبر پر،شرح 45.14 فیصد Sindh CoronavirusUpdates CoronaPositive Ratio Karachi Hyderabad CoronaPatients NCOC SindhCMHouse AzraPechuho OfficialNcoc MuradAliShahPPP Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: مزید 2895 افراد میں کورونا کی تصدیقملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 895 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 50 فیصد کے قریب پہنچ گئیگزشتہ روز شہر میں 6 ہزار 760 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3 ہزار 149 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ مزید پڑھیں: GeoNews Coronavirus
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ: کراچی اور حید رآباد میں آج سے انڈور ڈائننگ بندانڈور ڈائننگ پر پابندی کے لیے محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔ Bhai indoor dining wedding halls band hai to schools q khole hai?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »