ملک کے بعض علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کے بعض علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان WeatherUpdates

چند مقامات پر ہلکی بارش اورپہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم بدستور خشک اور سرد رہے گا تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ / دھند چھائی رہے گی۔گذشتہ روزموسم ملک کے بیشتر علاقوں

میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت میں زیارت، لہہ منفی 05، قلات منفی 04 ،استور،گوپس منفی 03،اسکردو، گلگت، بابوسرمنفی 02 اور کالام میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے ملک کے مجموعی قرضوں میں 70 فیصد اضافہ کیا: شیری رحمانشیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کے مجموعی قرضوں میں 70 فیصد اضافہ کیا، ہر شہری 2 لاکھ 35 ہزار روپے کا مقروض ہو گیا ہے۔ نائب صدر پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری SRehmanOffice sherryrehman PTIofficial GovtofPakistan MediaCellPPP ماشااللہ میڈم جی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت نے ملک کے مجموعی قرضوں میں 70 فیصد اضافہ کیا: شیری رحمانبے شرم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فراڈیوں کے ملک میں ایک فراڈی کی وارداتتحریر: سلیم صافی مکمل کالم پڑھیے: DailyJang SaleemSafi تو پھر نکل جاؤ فراڈیوں کے ملک سے۔۔۔اپنے آقا مجرم نواز شریف کے پاس چلے جاؤ۔۔سب سے بڑا فراڈ تو لفافہ ہے justicegulzar,DHA LHR is defying the Supreme Court order dated 01.01.2019, case no.96122-P of 2018. Kindly order DHA and other departments to follow above orders in letter and spirits.11800 effectees suffering for 11 years. Please help us. تمہاری تحریر پڑھنے سے بہتر ہے بندہ کارٹون نیٹ ورک پر کارٹون دیکھ لے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈائٹنگ کے چکر میں موت کے منہ سے واپس آئی: مشال خانAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ۔۔۔ Kiya howa is ko...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

3 ارب ڈالرز کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری3 ارب ڈالرز کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری Pakistan PTIGovernment Cabinet Approval SaudiFunds StateBankOfPakistan StateBank_Pak shaukat_tarin ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan KSAmofaEN KingSalman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راکھی ساونت کے شوہر کی بگ باس کے گھر میں انٹری - ایکسپریس اردوچند روز قبل راکھی ساونت نے اعلان کیا تھا کہ وہ بگ باس 15 میں اپنے شوہر رتیش کے ہمراہ داخل ہوں گی Ye humary mulk k liye bohat aham habar ha 🤢🤮
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »