فراڈیوں کے ملک میں ایک فراڈی کی واردات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریر: سلیم صافی مکمل کالم پڑھیے: DailyJang SaleemSafi

ماہرین کے مطابق ابھی تک دنیا میں پانچ طریقہ ہائے علاج دریافت ہوئے ہیں۔ ایلوپیتھک، سرجری، ہومیو پیتھک،ہربل اور جھاڑپھونک۔پہلے تین طریقہ ہائے علاج دور جدید کی ایجادات ہیں جبکہ ہر بل یعنی جڑی بوٹیوں کا استعمال قدیم طریقہ علاج ہے۔ کسی حد تک سرجری کو بھی قدیم طریقہ علاج میں شمار کیا جاتا ہے لیکن ماضی میں اس کا طریقہ دوسرا ہوا کرتا تھا۔ جھاڑپھونک منفی بھی ہوا کرتا ہے اور مثبت بھی۔

اولاد میں اگر کسی کوکوئی خاص اور پھربظاہر لاعلاج معذوری لاحق ہو تو یہ والدین کے لئے بہت بڑی آزمائش بن جاتی ہے۔ ہمارے بھائی اور جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر طلحہ محمود پر اللہ کریم نے مالی لحاظ سے بڑا کرم کیا ہے لیکن انہیں اس آزمائش میں بھی ڈالا ہے کہ ان کی اولاد میں سے ایک اسپیشل بچہ ہے۔ بہ ہر حال ڈوبتے کو تنکے کے مصداق سینیٹر طلحہ محمود نے عراقی سفیر سے بات کی اور ان کے ذریعے ٹکٹ اور دیگر اخراجات برداشت کرکے ملاکردستانی کو بلا لیا۔ طلحہ محمود اور پاکستانی قوم کی بدقسمتی یہ تھی کہ کردستانی کی پاکستان آمد کاعلم اسپیکر اسد قیصر کو بھی ہوگیا۔

یہ وڈیو عام ہوتے ہی پورے پاکستان میں ایک ہلچل سی پیدا ہوگئی۔ ہزاروں لوگ اپنے معذوروں اور بیماروں کے ساتھ سینیٹر طلحہ محمود کے گھر جمع ہوگئے۔ ظاہر ہے جب دنیا سوشل میڈیا پر دیکھے گی کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم، وزرا اورا سپیکر قومی اسمبلی ان کو مسیحا سمجھتے ہیں تو پھر کیوں نہ ان کے گاہک مزید بڑھیںگے۔ اب وہ ان وڈیوز اور تصاویر کو دنیا کے کسی اور ملک کے لوگوں کو بے وقوف بنانے کے لئے استعمال کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تمہاری تحریر پڑھنے سے بہتر ہے بندہ کارٹون نیٹ ورک پر کارٹون دیکھ لے

justicegulzar,DHA LHR is defying the Supreme Court order dated 01.01.2019, case no.96122-P of 2018. Kindly order DHA and other departments to follow above orders in letter and spirits.11800 effectees suffering for 11 years. Please help us.

تو پھر نکل جاؤ فراڈیوں کے ملک سے۔۔۔اپنے آقا مجرم نواز شریف کے پاس چلے جاؤ۔۔سب سے بڑا فراڈ تو لفافہ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں پمپس بندپٹرول آپ کے شہر میں کہاں سے ملے گاتفصیلات منظرعا م پرملک بھر میں پمپس بند،پٹرول آپ کے شہر میں کہاں سے ملے گا،تفصیلات منظرعا م پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران برقرارگیس نہ ہونے سے طلبہ سکولز اور ملازمین بغیر ناشتے کے دفاتر میں جانے پر مجبور ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران کم نہیں ہو سکا۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے ملک کے مجموعی قرضوں میں 70 فیصد اضافہ کیا: شیری رحمانشیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کے مجموعی قرضوں میں 70 فیصد اضافہ کیا، ہر شہری 2 لاکھ 35 ہزار روپے کا مقروض ہو گیا ہے۔ نائب صدر پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری SRehmanOffice sherryrehman PTIofficial GovtofPakistan MediaCellPPP ماشااللہ میڈم جی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت نے ملک کے مجموعی قرضوں میں 70 فیصد اضافہ کیا: شیری رحمانبے شرم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپے کا اضافہملک میں فی تولہ سونا 1200روپے مہنگا ہو گیا، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24قیراط کے ایک تولہ سونے کی قیمت 1200روپے اضافے کے بعد ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »