ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران برقرار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران برقرار GasLoadShedding Gas Crisis MoIB_Official GovtofPakistan

ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران کم نہیں ہو سکا۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کہیں گیس غائب ہے تو کہیں پریشر میں کمی کی شکایات سامنے آنے لگیں۔کراچی، حیدرآباد، رحیم یار خان، سکھر، گوجرانوالہ، پشاور اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں بھی چولہے ٹھنڈے پڑ گئے۔ گیس نہ ہونے کی وجہ سے طلبہ

سکولز اور ملازمین بغیر ناشتے کے دفاتر میں جانے پر مجبور ہیں،گیس پریشر میں کمی کی وجہ سے حیدرآباد میں چوڑی کی گھریلو صنعت سے وابستہ خواتین بھی پریشان ہیں۔گھریلو صنعت سے وابستہ خواتین نے کہا کہ گیس نہ ہونے سے ان کا کام ختم ہورہا ہے،خاص طورپر گھریلو صارفین کو بہت مشکلات کا سامنا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں گیس بحران میں شدتملک بھر میں گیس بحران میں شدت GasCrisis GasShortage Pakistan Loadshedding PTIGovernment GovtofPakistan SSGC_Official Hammad_Azhar PakPMO ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کے وار: پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مزید 6 مریض دم توڑ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

‘گیس بحران کے اعتراف کے بعد وزیر توانائی کو مستعفی ہوجانا چاہیے’‘گیس بحران کے اعتراف کے بعد وزیر توانائی کو مستعفی ہوجانا چاہیے’ arynewsurdu یہ کنجر اتنی آسانی سے ملک و قوم کی جان نہیں چھوڑیں گے وزیر ناتوانی پاکستان میں ایسا کبھی نہیں ہوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم آج خشک رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہنے کا امکانWeather to remain dry in various parts of Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں بڑھتی مہنگائی اپوزیشن عوام کے لیے کیا کررہی ہے؟ملک میں بڑھتی مہنگائی اپوزیشن عوام کے لیے کیا کررہی ہے؟ جانیئے اس پر خورشید شاہ کیا کہتے ہیں۔۔۔ AajNews FaislaAapKa asmashirazi FaislaAapKaa
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »