ملک میں کوروناوائرس کے مصدقہ کیسزکی تعداد4072تک پہنچ گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں کوروناوائرس کے مصدقہ کیسزکی تعداد4072تک پہنچ گئی Pakistan CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob

کیسزپنجاب میں ،سندھ میں نوسوچھیاسی ،خیبرپختونخوامیں پانچ سوستائیس ، بلوچستان میں دوسوچھ ،گلگت بلتستان میں دوسوبارہ ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بانوے اورآزادکشمیر میں انیس مریض شامل ہیں۔ملک میں

کوروناوائرس سے اب تک اٹھاون افرادجاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ چارسوسڑسٹھ صحت یاب ہوگئے ہیں۔حکومت نے ٹیسٹ کی تشخیصی سہولتوں میں بھی اضافہ کردیاہے اوراب تک مجموعی طورپربیالیس ہزارایک سوانسٹھ ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں لاک ڈاؤن کے باعث دکانوں میں بند پرندے و جانور ہلاک - Pakistan - Dawn NewsAroosaAsif1 😭 😕 دکان دار بھول کیسے گئے انھیں؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مستردکابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مسترد Kabul Gurdawara TerroristAttack ForeignOfficePk IndianAllegations Rejected pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گھروں میں دعوتوں اور ملنے جلنے کے رجحان میں اضافہسعودی وزارت صحت کے ترجمان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے ضرورت کے لیے تجارتی مراکز جانے کا تناسب تشویش ناک حد تک بڑھا ہوا ہے۔ اسلامعليكم جناب محترم عمران خان صاحب میں عبدالجلیل افغانستان کے صوبے بغلان کے ہوں خوست افغانستان میں رہائش پذیر ہوں ہمارے سارے رشتہ دار اسلام آباد کچی آبادی میں رہتے ہیں اگر مہربانی کرکے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے تو مہربانی ہوگی شکریہ یہاں بہت تنگ ہیں کلیجہ پٹ رہا ہیں خدا کیلے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے میرا پیدائش پاکستان کے ہیں ہمارے سارے فیملی کے افغان سیٹزن کارڈ ہیں 28 لاک افغان محاجرین کو رکھے ہیں براہ مہربانی ہمیں بھی بولائ یہاں دل تنگ ہیں خدا کیلے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طلب میں کمی کے باوجودعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ لیکن وجہ کیاہے؟ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)تیل کی طلب میں کمی کے باوجود عالمی منڈی میں اس کی قیمت میں تین فیصد اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ دنیا میں سب سے زیادہ تیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدرکا نیویارک میں کوروناوائرس کے باعث کم اموات پراظہارِاطمینانٹرمپ نے کورونا کے باعث خوفناک حالات سےبھی خبردار تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates DonaldTrump
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکومت صوبے میں کوروناوائرس کے پھیلاؤکو روکنے کیلئے تمام ممکنہ وسائل استعمال کررہی ہے،محمود خانحکومت صوبے میں کوروناوائرس کے پھیلاؤکو روکنے کیلئے تمام ممکنہ وسائل استعمال کررہی ہے،محمود خان StayHome COVID19
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »