امریکی صدرکا نیویارک میں کوروناوائرس کے باعث کم اموات پراظہارِاطمینان

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ نے کورونا کے باعث خوفناک حالات سےبھی خبردار تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates DonaldTrump

واشنگٹن :امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک میں کورونا وائرس کے باعث کم اموات پراظہارِاطمینان لیکن خوفناک حالات سےبھی خبردار کردیا۔

نیویارک میں پہلی بارکورونا متاثرین اورہلاکتوں کی تعداد میں کمی ہوئی ، جس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیویارک میں اموات میں کمی آنا خوش آئندہے۔ابھی بھی الارمنگ ہیں،امریکا خوفناک ترین ہفتے میں داخل ہونےوالا ہے اس دوران بڑی تعداد میں اموات ہو سکتی ہیں۔

امریکا میں اموات 6ہزار900سے تجاوزکرگئیں ،جس میں سے4ہزارسےزائد اموات صرف نیویارک میں ہوئیں جبکہ 3لاکھ36ہزار800سےزائدافرادمتاثرہیں۔ حکام کاکہنا ہےکہ اسپتالوں پر بہت بوجھ پڑگیا ہے،طبی عملہ بھی وبا سے متاثر ہو رہا ہے ،مریضوں کی گنجائش نہ ہونے کے باعث مزید عارضی اسپتال قائم کیےجارہے ہیں۔ نیویارک میں مزید 2500بستروں کا اسپتال قائم کردیا گیا ،وینٹی لیٹرز،تمام ضروری سامان اورآلات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہےتاہم اس مہلک وائرس سےایک لاکھ سے زائد اموات ہونے کا خدشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس،امریکی صدر کا بڑا فیصلہ ،نیو یارک میں بھی فوج آ گئیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے پیش نظر نیویارک میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوہفتوں میں بہت بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہونے والی ہیں،امریکی صدر ٹرمپ نے خبردار کردیا،انتہائی پریشان کن خبرواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دوہفتوں میں امریکا میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رواں برس کورونا وائرس کا خاتمہ ممکن نظرنہیں آتا، امریکی سائنس داں - ایکسپریس اردوامریکی صدر کے مشیر صحت ڈاکٹر فاؤچی نے وائرس کے موسمی نوعیت اختیار کرنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے او تیرا بیڑہ تر جائے کنجرا کہ ڈرائی جاندا ایں بس کرو خدا دا ناں ائے😭
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’امریکہ نے وقت ضائع کیا اور آئندہ چھ ہفتوں میں کیسز۔ ۔۔ ‘ پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر نے پریشان کن انکشاف کردیانیویارک (ویب ڈیسک) امریکا میں کرونا کے مریضوں کا علاج کرنے والے پاکستانی نژاد ڈاکٹر جاوید امام کہتے ہیں کہ آئندہ 6 سے 8 ہفتوں میں کیسز بلند ترین سطح پر جاﺅں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی اہلیہ میلانیا کا ایسا مشورہ رَد کر دیا کہ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ اپنے شہریوں اور انتظامیہ کو کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ماسکس استعمال کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں لیکن خود یہی کہا ہو گا کہ ماسک نہیں پہنوں گا۔۔۔۔ TigerForce_Rejected
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیرو،کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے لاک ڈائون کا انوکھا طریقہ متعارفلیما (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیرو میں صدر مارٹن وِزکرا کی حکومت نے کوروناوائرس کی وبا کے باعث ملک میں لاک ڈائون کا  ایک نیا اور غیر معمولی ضابطہ متعارف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »