ٹوئٹر کے سربراہ جیک ڈورسی کا کورونا فنڈ میں ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوئٹر کے سربراہ جیک ڈورسی کا کورونا فنڈ میں ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان Twitter JackDorsey OneBillionDollars Fund CoronaVirus Aids FightAgainstCoronavirus jack

اور چیف ایگزیکٹو آفیسر جیک ڈورسی نے ایک ارب ڈالر کی امداد کا اعلان کردیا۔عالمگیر وبا کورونا کو شکست دینے کے لیے سیاسی، سماجی، شوبز ، اسپورٹس اور دیگر نامور شخصیات طبی آلات، فنڈز ، راشن مہم وغیرہ کے ذریعے پیش پیش ہیں۔ایسے میں ٹوئٹر کے سی ای او نے بھی کوروناسے متعلق امدادی سرگرمیوں کے لیے ایک ارب ڈالردینے کا اعلان کیا ہے۔جیک ڈورسی کا کہنا ہے کہ ریلیف میں دی

گئی یہ رقم میری کل ذاتی دولت کا 28 فیصد ہے۔انہوں نے کہا کہ اس وبا پر قابو پانے کے بعد بچیوں کی صحت اور تعلیم پر توجہ مرکوز ہوگی۔واضح رہے کہ کورونا وائرس سے ٹوئٹر ملازمین بھی متاثر ہیں جنہیں قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔اس کے علاوہ ٹوئٹر نے کورونا وائرس کے خوف کے باعث پوری دنیا میں موجود اپنے دفاتر کو بند رکھا ہوا ہے اور تمام ملازمین کو گھر سے کام کرنے کا حکم دیا ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، ٹیلی میڈیسن سینٹرہیلپ لائن کے بعد ٹیلی راشن ہیلپ لائن لانے کا اعلانلاہور: گورنرپنجاب نے ٹیلی میڈیسن سینٹرہیلپ لائن کے بعد ٹیلی راشن ہیلپ لائن لانے کا اعلان کردیا اور کہا ہم اپنےبہن بھائیوں کومشکل وقت میں تنہانہیں چھوڑیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ اور ’’گو کورونا گو‘‘ کے نعرےنئی دہلی: (ویب ڈیسک) چند روز قبل بھارت میں کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ’گو کورونا گو‘ کے گانے گائے تھے جبکہ کچھ عجیب و غریب واقعات بھی سامنے آئے تھے جس میں دو بچیوں کے نام کرونا اور کووڈ رکھے گئی تاہم کچھ لوگوں کو درختوں پر اور ایک شخص کو کورونا وائرس کی اطلاع پر گاؤں سے بیدخل کرنے کے بعد اسے کشتی پر قرنطینہ کر دیا تھا۔ تاہم بھارت سے ایک اور حیران کن خبر سامنے آئی ہے، وہاں پر کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی گئی اور ساتھ ساتھ ’گو کورونا گو‘ کے ایک مرتبہ پھر نعرے لگے۔ Muntaha_says chk kro fer level inka..😂 😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکمقیدیوں کی ضمانت سے متعلق ہائیکورٹس کے فیصلے کالعدم قرار تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews CoronaVirusUpdate
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے ہر ضروری اقدام کر رہے ہیں:وزیراعلیٰ پنجابکورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے ہر ضروری اقدام کر رہے ہیں:وزیراعلیٰ پنجاب Punjab Govt UsmanAKBuzdar Taking All Steps Prevent Coronavirus Spread COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME GOPunjabPK Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے پاکستان میں ایک کروڑ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہپاکستان میں منصوبہ بندی کی وزارت کے ذیلی ادارے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس نے کورونا وائرس کی وجہ سے معاشی سرگرمیوں پر منفی اثرات کا جائزہ لیتے ہوئے ایک کروڑ سے زائد افراد کے بیروزگار ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔ ہو گئے ہیں Tu yahan pehly bara mansha hi bethy houe sary Ase tweet ki positive side bhi hone chahiye ☹️
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »