ملک بھر میں ( کل)14 سے 18اگست تک بارشوں کی پیشگوئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں ( کل)14 سے 18اگست تک بارشوں کی پیشگوئی WeatherUpdates WeatherForecast MonsoonRains Details News 👇

پاکستان کے محکمہ موسمیات نے 14اگست سے 18اگست تک ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں اور مون سون کے نئے سپل کی پیش گوئی کی ہے جس میں شدید بارشوں کے نتیجے میں کراچی سمیت بلوچستان، پنجاب اور سندھ کے کئی علاقوں میں سیلاب کی وارننگ دی ہے۔ہفتہ کو جاری کردہ محکمہ موسمیات کے الرٹ کے مطابق بحیرہ عرب میں ایک ڈپریشن تیار ہوا ہے جو بلوچستان میں مکران کے ساحل کی طرف بڑھنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس موسمی نظام کے زیر اثر مون سون کا سسٹم ملک کے جنوبی حصوں میں مسلسل داخل ہو رہا ہے، 16 اگست کو ایک اور...

دوران اور بلوچستان اور سندھ میں 16 سے 18 اگست کے درمیان مزید وسیع پیمانے پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 14 اگست سے 18 اگست کے درمیان کراچی، ٹھٹھہ، بدین، حیدرآباد، دادو، جامشورو، سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد اور میرپورخاص سمیت سندھ کے کئی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث شہری سیلاب کا خدشہ ہے۔ان علاقوں کے علاوہ اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، نوشہرہ، مردان، فیصل آباد، لاہور اور گوجرانوالہ کو بھی 14 اگست سے 16 اگست تک سیلابی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم آزادی پر قیدیوں کی سزائوں میں کمی کا اعلانپنجاب بھر کی جیلوں میں مقید قیدیوں کی سزائوں میں سے پانچواں حصہ کمی کی جائے گی کمی کا اطلاق ڈکیتی، اغوا، زنا ، دہشتگردی ، ریاست مخالف سرگرمیوں کے تحت سزا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے مزید 3 افراد کا انتقالملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 3 فیصد سے زائد ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں وائرس سے متاثرہ 3 افراد انتقال کر گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا مزید 3 اموات 728نئے کیسز رپورٹ161مریضوں کی حالت تشویشناک ،مثبت کیسز  کی شر ح 3.59 فیصد رہی مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 3افرادجاں بحق ہو گئے ،گذشتہ چوبیس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میسی 17 سال میں پہلی بار 'بیلن ڈی اور' ایوارڈ کیلئے نامزد نہ ہوسکےبیلن ڈی اور ایوارڈ فرانس فٹ بال کی جانب سے سال کے بہترین فٹبالر کو دیا جاتا ہے جبکہ اس میں دنیا بھر سے 180 صحافی فاتح کیلئے ووٹ کرتے ہیں۔ After the fall of Saudi Arabia & Turkey, Islam will rise again in the world through Pakistan. Under Imam Al-Mahdi Pakistan will progress in a short amount of time, and lead the revival for Muslims across the world. Learn more at
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش، انٹر آرٹس کے امتحانی پرچے ملتویاعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے بارشوں کی وجہ سے کراچی میں جمعہ کو انٹر آرٹس ریگولر و پرائیویٹ کے امتحانی پرچے ملتوی کردیئے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آئی نے ٹرمپ کے گھر جوہری ہتھیاروں سے متعلق کاغذات کی تلاشی کیلئے چھاپہ ماراامریکی اخبار کی رپورٹ میں یہ نہیں بتایا کہ یہ ڈاکیومنٹس امریکی ہتھیاروں سے متعلق تھے یا پھر کسی اور ملک سے متعلق بنی گالا میں بھی چھاپہ مارنا چاہیے.. چلے کا سامان برآمد ہو سکتا ہے Ik se note lo trump babu..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »