ملک میں کورونا سے مزید 3 افراد کا انتقال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 2 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 3 فیصد سے زائد ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں وائرس سے متاثرہ 3 افراد انتقال کر گئے۔

قومی ادارۂ صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 20 ہزار 272 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 728 کیس مثبت آ گئے۔ این آئی ایچ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.

59 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔