خیبر پختونخوا میں دہشتگردی نے ایک مرتبہ پھر سر اٹھانا شروع کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رواں سال اب تک دہشتگردوں کے حملوں میں 65 پولیس اہلکار شہید ہوچکے ہیں

پشاور میں گزشتہ 5 ماہ کے دوران ایک ایس ایچ او سمیت کئی پولیس اہلکاردہشتگردی کا نشانہ بنے جب کہ 5 سے زیادہ پولیس چوکیوں پر دستی بم پھینکے گئے اور پولیس موبائل وین کو بھی نشانہ بنایا گیا ۔

صوبے میں بھتا خوری کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا ہے جہاں سیاسی اور کاروباری شخصیات کو بھتے کے لیے دھمکیاں مل رہی ہیں جب کہ بھتا نہ دینے پر انہیں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔پولیس کے مطابق رواں سال 101 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا جب کہ تمام بڑے حملوں میں ملوث دہشتگردوں کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jab sy Government change hoye hain Aman kharab roz baroz kharbi ke traf ja raha hain

shame on PDM a traitors leadership

RFizani خود کروا رہے ہیں ttpسے. Ttp افغان طالبان اور پاکستان دونوں کی دشمن ہے اور یوتھیے بھی دشمن

سوات میں تالبان نے فنکاروں کو وارنینگ جاری کرتے ہویے کہا ہے کے یا اس فن کو ترک کرے اور یا سوات سے نکل جاوں دیگر صورت میں انجام خطرناک ہوگا

جھوٹ بولنا تو تمھارا فریضہ ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔