میسی 17 سال میں پہلی بار 'بیلن ڈی اور' ایوارڈ کیلئے نامزد نہ ہوسکے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیونل میسی 17 سال میں پہلی بار 'بیلن ڈی اور' ایوارڈ کیلئے نامزد نہ ہوسکے

دنیائے فٹبال کے معروف کھلاڑی لیونل میسی 17 سال میں پہلی بار سال کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ 'بیلن ڈی اور 2022' کیلئے نامزد نہ ہوسکے۔

فرانسیسی فٹ بال حکام نے جمعہ 12 اگست کو سال کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کیلئے 30 کھلاڑیوں پر مشتمل نامزدگیوں کا اعلان کیا جس میں 2005 کے بعد پہلی بار لیونل میسی کا نام شامل نہیں تھا۔ سب سے زیادہ 7 بار 'بیلن ڈی اور' ایوارڈ جیتنے والے میسی نے گزشتہ سیزن میں پیرس سینٹ جرمین کی نمائندگی کرتے ہوئے 34 میچز میں صرف 11 گول کیے اور خیال کیا جارہا ہے خراب کارکردگی کی وجہ سے وہ سال کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کی نامزدگیوں میں جگہ نہیں بنا سکے۔

اس کے علاوہ برازیل کے معروف فٹبالر نیمار بھی اس فہرست سے باہر ہیں البتہ پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو مانچسٹر یونائیٹڈ کیلئے 31 میچز میں 18 گول کر کے سال کے بہترین فٹبالر کے لیے نامزد تو ہوئے ہیں لیکن اس بار فرانس کے کریم بینزیما کو اس ایوارڈ کیلئے فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

After the fall of Saudi Arabia & Turkey, Islam will rise again in the world through Pakistan. Under Imam Al-Mahdi Pakistan will progress in a short amount of time, and lead the revival for Muslims across the world. Learn more at

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امن و امان کی خراب صورتحال وفاقی حکومت کا 16 رکنی جرگہ تشکیلامن و امان کی صورتحال کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھاتے ہوئے وفاقی حکومت نے سوات، میران شاہ اور میر علی میں فریقین سے بات چیت کیلئے 16 رکنی جرگہ تشکیل دے دیا،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

68 سال بعد قومی ترانے کی ری ریکارڈنگ، جشنِ آزادی کے دن ریلیز کیا جائے گا - ایکسپریس اردوپاکستان کے قومی ترانے کو حفیظ جالندھری کے لکھے گئے خوبصورت اور متاثر کن الفاظوں میں 1954میں پہلی مرتبہ ریکارڈ کیا گیا تھا مزید پڑھیں: ExpressNews کونسی آزادی ؟؟ ساحل علی بگا اچھا بھلا ترانہ گایا ھوا ھے، کچھ گند نہ کر دینا بھیی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلیوں نے دنیا کے گرم ترین مقام کا نقشہ ہی بدل دیاوہاں اتنی شدید بارشیں ہوئی ہیں جس کا امکان ہر ایک ہزار سال میں ایک بار ہی ہوتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: ریسٹورنٹ پر جھگڑے کے دوران فائرنگ نے 2 افراد کی جان لے لی6 ،7 افراد 2 دن پہلے ریسٹورنٹ میں داخل ہوتے ہیں،کھانا ٹھیک نہ ہونے پر بات تو تکرار سے شروع ہوتی ہے اور پھر لڑائی شروع ہو جاتی ہے۔ کاش وہاں مریم نواز ہوتی اور ایک گولی غلطی سے اسے لگ جاتی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

13 جماعتی حکمران اتحاد کیلئے ایک اور بڑا سیاسی امتحان تیار13 جماعتی حکمران اتحاد کیلئے ایک اور بڑا سیاسی امتحان تیار  ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے میدان میں اتر آئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان کے اتمانزئی مشران کے ساتھ مذاکرات کامیابمذاکرات میں پارلیمانی جرگے کے اسرار پر 15 روز کیلئے سڑکیں اور کاروباری مراکز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »