13 جماعتی حکمران اتحاد کیلئے ایک اور بڑا سیاسی امتحان تیار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews 13 جماعتی حکمران اتحاد کیلئے ایک اور بڑا سیاسی امتحان تیار ImranKhan PTIOfficial PDM PTIofficial

ضمنی انتخابات لڑنے کیلئے 9 حلقوں سے عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی تیار کرلئےگئے۔ملکی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ عمران خان کی شکل میں ایک امیدوار بیک وقت 9 حلقوں سے انتخاب لڑے گا ۔عمران خان بیک وقت مردان، چارسدہ، پشاور، کرم، فیصل آباد، ننکانہ، ملیر، کورنگی اور کراچی ساؤتھ سے میدان میں اتریں گے این اے 22, این اے 24, این اے 31, این اے 45 سے عمران خان تحریک انصاف کے امیدوار ہوں

گے این اے 108, این اے118, این اے 237, این اے 239 اور این اے 246 میں ضمنی انتخاب بھی کپتان خود انتخاب لڑیں گے ۔واضح رہے سپیکرقومی اسمبلی نے 131 میں سے ان 9 جنرل نشستوں سے منتخب اراکین کے استعفیٰ منظور کئے تھےالیکشن کمیشن نے ان 9 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے انعقاد کا شیڈیول جاری کررکھا ہے ۔الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈیول کے مطابق ان 9 حلقوں میں انتخاب 25 ستمبر کو منعقد کیا جائے گا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کی تیاریاں، منی بجٹ لائے جانے کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کیلئے تیار، کھاد، چینی، تمباکو اور ٹیکسٹائل پر نیا ٹیکس لگائے جانے کا امکان ہے۔ IAFRIDI9393 اس حکومت کا بس نہیں چل رہا ورنہ یہ سانس لینے پر بھی ٹیکس لگا دے اتنا ظلم کریں جتنا عوام برداشت کر سکے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کابینہ کی تعداد بڑھ کر 61 تک پہنچ گئیاسلام آ باد حکمران اتحاد کی تمام جماعتوں کو...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کی نئی سیاسی حکمت عملی پر کام شروع مریم نواز کو نیا عہدہ دئیے جانے کا امکانلاہور( جاوید اقبال سے)پنجاب حکومت ہاتھ سے نکلنے کے بعد مسلم لیگ (ن) نے نئی سیاسی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا ہے، پارٹی کو متحرک اور مضبوط کرنے کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلی پنجاب کے پانچ معاونین مقررلاہور:وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے پانچ معاونین مقرر کرلیے ہیں۔چودھری پرویز الہٰی نے ایک اور اہم فیصلہ کرتے ہوئے پانچ سیاسی شخصیات کو  معاون
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سالک حسین کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقات، چوہدری شجاعت پر مکمل اظہار اعتمادمخلص، محنتی کارکن پارٹی کا اہم اثاثہ ہیں، مسلم لیگ ایک فعال اور متحرک جماعت ہے جو ملکی مسائل کےحل کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے: سالک حسین Party rehnmao mi Tariq Bashir or salik ch sujhat samil baqe or Tha he koi ni سیاست میں آئی یہ وہ جونکیں ہیں جن کا عوام سے اور ملک سے کچھ لینا دینا نہیں ۔ بس ایک مرتبہ اپ الیکشن میں او ۔۔۔ اپ کے حلقے کی عوام اپکو بتائے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

9 حلقے امیدوار صرف ایک، ضمنی انتخابات کیلئے عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی تیارعمران خان بیک وقت مردان، چارسدہ، پشاور، کرم، فیصل آباد، ننکانہ، ملیر، کورنگی اور کراچی ساؤتھ سےبھی میدان میں اتریں گے: اعلامیہ تحریک انصاف مزید پڑھیں: PTI ImranKhan ByeElections GeoNews He didn't even go to these places in times of floods! Kise ko koi Takleef کبھی کہتے ہو فوج کا لاڈلا ہے کبھی کہتےہو فوج کا مخلاف ہے، مریم بڈھی نے پٹواریوں کو خوب چونا لگایا ہوا ہے😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »