سرفرازاحمد کیلیے بڑا اعزاز؛ نصابی کتاب میں سوانح حیات شامل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرفرازاحمد کیلیے بڑا اعزاز؛ نصابی کتاب میں سوانح حیات شامل مزید پڑھیں: SarfarazAhmed ExpressNews

سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد کو ایک بڑا اعزاز مل گیا، سوانح حیات چوتھی جماعت کی نصابی کتاب میں شامل کرلی گئی۔

اس حوالے سے سرفراز احمد کی اہلیہ خوش بخت سرفراز نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چوتھی جماعت کی اردو کتاب میں چیمپئینز ٹرافی 2017 کی فاتح اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کی سوانح حیات پر مشتمل سبق والے صفحہ کی تصویر شئیر کی۔ انہوں نے کہا کہ اس سے زیادہ اور مسرت کن بات نہیں ہو سکتی کہ میرے بچے اپنے ہم جماعتوں اور اساتذہ کے ہمراہ اپنے والد کے کارنامہ ہائے تحسین کا مطالعہ کریں گے۔Just by imagining when my kids would read about their father along with friends & teacher!

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرفراز احمد کی سوانح عمری چوتھی جماعت کی کتاب میں شامللاہور:(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز اور سابق کپتان سرفراز احمد کی سوانح عمری کو چوتھی جماعت کی کتاب میں شامل کرلیا گیا۔ ❤❤❤❤
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے حقوق کیلیے قرار داد متفقہ طور پر منظور - ایکسپریس اردواقلیتوں کے حوالے سے تمام قسم کے امتیاز کو ختم کرنے کے حوالے سے اقدامات کیے جائیں، قرارداد کسی بھی ملک میں قانون کی بالادستی قائم ہو اور مظلوموں کو انصاف کی فراہمی اور ظالموں کو سخت سے سخت سزائیں دی جاتی ہوں اور حکومت قومی نظریہ پر متفقہ قومی خدمات انجام دیں تو ملک کی سیاسی حالات اور معاشی ترقی میں نمایاں بہتری کے آثار اور مستقبل میں مثبت نتائج سامنے آئیں گیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیویارک میں گستاخانہ کتاب کے مصنف سلمان رشدی پر حملہ - ایکسپریس اردوسلمان رشدی پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ مغربی نیویارک میں واقع ایک ہال میں لیکچر دینے والے تھے الحمدللہ Dil khush huva. اللہ غرق کرے اسے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں ماں اور بیٹا ایک ساتھ پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں کامیاب - ایکسپریس اردوخاتون نے چوتھی اوران کے بیٹے نے تیسری مرتبہ میں امتحان پاس کی مزید پڑھیے: expressnews Wahan age limit nai hai Congratulations
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کیخلاف درخواستوں پر حکومت سے جواب طلب - ایکسپریس اردودرخواست گزاروں کو بیلٹ پیپرز غیر محفوظ ہونے اور دھاندلی کا خدشہ سندہ حکومت اپنی کارکردگی کی وجہ سے خوفزدہ ہے اس لئے بلدیاتی انتخابات کو ٹال رہی ہے۔ خاص کر بارش نے تو پی پی کی کارکردگی کے ڈھول کو خوب پیٹا ہے ۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی - ایکسپریس اردواعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ گذشتہ ہفتے کے دوران جن 26 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا Kidr kami, payaa, 140 rupee kilo, khaan k dor me 60 se uper ni gaya kabi مٹی تے گھٹا جہڑہ پوے تہاڈے سر اچ۔۔۔ اللّٰہ غارت کرے ان جھوٹے خبریں دینے والوں کو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »